Pakistan Affairs

 

 


Subscribe to the Smash magazine

 

Boys hostels in Rawalpindi

 

 

 

 

 


Subscribe to the Economist magazine

 

ڈالڈا

Dalada ka Dasterkhuan Home Delivery world wide

 

 

سابق ایرانی صدر علی اکبرہاشمی رفسنجانی   انتقال کر گئے

ایران کے سابق صدر اور اہم مزہبی رہنما علی اکبر رفسنجانی جو انتقال کر گئے تھے۔

 رفسنجانی کو ملکی سیاست میں بادشاہ گر قرار دیا جاتا تھا۔

 

 

 

 

 


 


 


 

خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے اپنی رپورٹواں میں لکھا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں ہاشمی رفسنجانی کی حیثیت ایک بادشاہ گر کی سی تھی اوروہ بہت سے زیرو بم کا شکار ملکی سیاست میں جملہ مسائل کا کوئی نہ کوئی قابل قبول حل نکال لیا کرتے تھے۔ گزشتہ صدارتی انتخابات میں جب موجودہ صدر حسن روحانی بھی ایک انتخابی امیدوار تھے، ہاشمی رفسنجانی نے زیادہ قدامت پسند امیدوار کے مقابلے میں اصلاحات پسند سمجھے جانے والے حسن روحانی کی حمایت کی تھی۔

وہ آخر دم تک حسن روحانی کی سیاسی حلیف تصور کیے جاتے تھے۔ رفسنجانی اس شوریٰ مصالحت کے سربراہ تھے، جو پارلیمانی اور قدامت پسند مذہبی حلقوں کی کی نمائندہ شوریٰ نگہبان کے مابین اختلافات کی صورت میں کسی تصفیے کے لیے ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی مشاورت کرتی ہے۔

ہمارے مقبول صفحات

نادئہ کمانچی - اولمپک ہیرو

جرمنی میں برقع 

 

Readers Digest in Pakistan

 

جنوبی کوریا میں جمہوریت

علی ظفر کو آئی وطن کی یاد