Web Development in Rawalpindi

 

Foreign Affairs magazine subscription in Pakistan

Subscribe to the Smash magazine

Pakistan Affairs

ڈالڈا

Dalada ka Dasterkhuan Home Delivery world wide

 

 

 

 

Boys Hostels in Rawalpindi

 


Subscribe to the Economist magazine

 

 

 

سائوتھ کوریا کے عوام نے دنیاکو دکھا دیا کہ احتجاج کیا ہوتا ہے!

گزشتہ دنوں سائوتھ کوریا میں ملک کی صدر پارک جیئن ہائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا ایک سلسلہ دیکھنے میں آیا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ حال ہی میں قومی سطح پر کئے جانے والے اس احتجاج کا چھٹا مظاہرہ ہوا جس میں ۱۔۷ ملین سے زائد افراد شریک ہوئے۔ عوام کا یہ جم غفیر سیول کی سڑکوں پر نکل آیا جسے صدارتی رہائشی گاہ بلو ہائوس سے بخوبی دیکھا جاسکتا تھا۔

 

 

 

 


 


 


 

 یہ مظاہرین اکتوبر کے مہینے سے بڑے منظم اور پر سکون طریقے سے صدر کی بر طرفی کا مطالبہ کر رہے تھے اور ان کا انداز ، احتجاج کی بجائے کچھ ایسا تھا جیسے وہ کسی چھوٹی موٹی سی تقریب میں شرکت کیلئے جمع ہوئے ہوں۔

اس بات کو سب ہی تسلیم کرتے ہیں کہ مشرقی ایشیا سے تعلق رکھنے والے ممالک میں اب بھی پرانی اقدار کی پاسداری کی جاتی ہے اور یہ لوگ نہ صرف اپنے رویئے بلکہ الفاظ کے بارے میں بھی محتاط ریتے ہیں

دنیا کی مضبوط جمہوریتوں میں بھی صدارتی سکینڈل سامنے آتے رہتے ہیں۔ امریکا میں بھی واٹر گیٹ کے دوران یہی صورتحال درپیش تھی اور اب کوریا میں بھی کم و بیش ایسی ہی صورت حال تھی تاہم کوریا نے دنیا کو دکھا دیا کہ عوامی احتجاج پر امن ہونے کے باوجود بھی پر اثر ہو سکتے ہیں اور آپ خوش اخلاقی کے ساتھ بھی اپنی جائز بات منوا سکتے ہیں۔ یہ ایک ایسا سبق ہے جسے پوری دنیا بالخصوص امریکیوں کو یاد رکھنے کی ضرورت ہے۔

 

ہمارے مقبول صفحات

یو فون زبوں حالی کا شکار

دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے خطرہ 

 

Teen Time magazine subscription

 

بچے پالنے کے لئے دادا دادی

گوادر میں پانی کی قلت

نادیہ کمانچی اولمپک ہیرو