Pakistan Affairs

Magazine Subscription in Pakistan

 

 Subscribe to the Hello Pakistan magazine

 

ڈالڈا

Dalada ka Dasterkhuan Home Delivery world wide

 

 

 

 

Classified Ads - low cost advertisement

 


Subscribe to the Economist magazine

 

 

دنیا بھر میں نیو کلیائی ہتھیاروں کے ذخائر میں اضافے کا رُجحاَن

نیو کلیائی ہتھیار رکھنے والوں میں اسرائیل ،امریکا،روس، برطانیہ، فرانس،چین ،بھارت اور پاکستان شامل ہیں۔

Newsweek magazine subscription in Pakistan

 

Leading Current Affairs magazines

Readers Digest International Edition is now available in Pakistan

PC World magazine print subscription in Pakistan

 

 


 


 


 

ان دنوں ایک بار پھر نیوکلیائی ہتھیاروں کا تذکرہ متواتر خبروں میں ہے اور یوں لگتاہے کہ جیسے دنیا اپنے اپنے اسلحے کے ذخائر پر بیٹھی ہے اور سبھی اس فکر میں ہیں کہ کس خطرناک ذخائر کا ڈھیر کتنا اونچا ہوتاہے۔ اس وقت تک آٹھ ممالک اپنے نیوکلیئر ہروگرام کا اعلان کر چکے ہیں۔

معلومات کے مطابق اسرائیل کے اسلحہ خانے میں 80

نیوکلیئر ہتھیار موجود ہیں، جبکہ امریکا اور

روس جو ایک دوسرے کے حریف سمجھے جاتے ہیں، ان کے پاس نیو کلیائی اسلحہ کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے۔ جس وقت ان دونوں ممالک کے درمیان سرد جنگ اپنے عروج پر تھی، تب امریکا کے   40000سے زائد ہتھیاروں کا ذخیرہ موجود تھا۔

ہمارے مقبول صفحات 

موبی لنک کے صارفین مشکلات کا شکار

ہزاروں ٹوئٹر اکاونٹ معطل

 

Readers Digest in Pakistan

 

بچے پالنے کے لئے دادا دادی

علی ظفر کو آئی وطن کی یاد