Pakistan Affairs

 

 

 Subscribe magazines on Science and Technology

ڈالڈا

Dalada ka Dasterkhuan Home Delivery world wide

Classified Ads - low cost advertisement

 


Subscribe to the Economist magazine

 

 

Newsweek magazine subscription in Pakistan

سعودی فرمانرواشاہ سلمان سے ٹرمپ کی ٹیلیفون پر بات چیت

خطے میں ایران کے خلاف مل کر کام کرنے پر اتفاق

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیزسے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں دو طرفہ تعاون اور اہم عالمی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

 

 

 


 


 


 

العربیہ ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان اور امریکی صدر کے درمیان ہونے والے مکالمے کے دوران شام میں پناہ گزینوں کے لئے محفوظ زون کے قیام، یمن میں جاری جنگ، خطے میں ایرانی سرگرمیوں،دونوں ممالک کے درمیان شراکت بڑھانے اور اقتصادی، سیکیورٹی اور عسکری میدانوں میں طرفہ تعاون کو فروغ، دہشت گردی کے خلاف جنگ، انتہا پسندی، دہشت گردوں کی فنڈنگ کی روک تھام ، خطے میں امن و استحکام اور دیگر امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

 خادم الحرمین شریفین نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سعودی عرب کے دورےکی اور ٹرمپ نے انہیں امریکا کے دورے کی دعوت دی۔ دونوں رہنمائوں نے ملاقاتوں جا سلسلہ جاری رکھنے سے بھی اتفاق کیا۔

 

ہمارے مقبول صفحات 

ایران کے سابق صدر ہاشمی رفسنجانی

جرمنی میں برقعے پر پابندی

 

Readers Digest in Pakistan

 

جنوبی کوریا میں احتجاج

علی ظفر کو آئی وطن کی یاد