سرائیکی وسیبلکھاری

آج نام وردانش ور اور صحافی شبیر حسسن اختر کی برسی ہے

ملتان ۔آج نام ور شاعر ،سرائیکی دانشور اور صحافی شبیر حسن اخترکی برسی منائی جا رہی ہے ۔ شبیر حسن اخترنامور شاعر کیفی جام پوری کے صاحبزادے تھے۔ وہ یکم ستمبر1928ء کو جام پور میں پیداہوئے۔گورنمنٹ ہائی سکول جام پور سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔1954ءمیں ایف اے اور 1956ءمیں بی اے کے امتحانات میں کامیابی حاصل کی۔1962ءمیں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے اردو کیا۔آپ نے مسلم ہائی سکول ملتان میں مدرس کے فرائض انجام دیئے۔1961ءسے 1990ءتک روزنامہ امروز نیوز ایڈیٹر ،کالم نگار اور میگزین انچارج کی حیثیت سے فرائض انجام دیئے۔آپ کی تصانیف میں فرید شناسی، آریائی زبانوں کی تقابلی لغت، ملتان اردو کی جنم بھومی قابل ذکر ہیں۔24جنوری2007ءکو ملتان میں انتقال کرگئے۔

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker