• مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصارئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook Twitter
ہفتہ, جون 3, 2023
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook Twitter YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • وجاہت مسعودکا کالم:سامری کا بچھڑا اور ہمارا سیاسی شعور
  • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے
  • پانامہ پیپرزمیں شامل 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے درخواست 7 سال بعد سماعت کیلئے مقرر
  • وزیراعظم نے 1100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی ہے، احسن اقبال
  • 19 کروڑ پاؤنڈ اسکینڈل، بشریٰ بی بی نیب تحقیقات کیلئے 7 جون کو طلب
  • پرویز الٰہی ایک مقدمے میں رہائی کے بعد دوسرے میں دھر لیےگئے
  • کپتان کا وسیم اکرم پلس بھی کلین بولڈ :بزدار نے سیاست چھوڑدی
  • اسلام آباد ہائیکورٹ نے 144 ملین روپے قومی خزانے کے حوالے کردیئے
  • پی ٹی آئی صدر پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کردیا گیا
  • آڈیو لیکس: نجم ثاقب پیش نہ ہوئے تو وارنٹ جاری کرینگے، اسلم بھوتانی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصارئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»لیٹرآف کریڈٹ کے مسائل کو حل کیا جارہا ہے، وفاقی وزیرخزانہ
اہم خبریں

لیٹرآف کریڈٹ کے مسائل کو حل کیا جارہا ہے، وفاقی وزیرخزانہ

رضی الدین رضیمارچ 31, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Ishaq-Dar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ لیٹر آف کریڈٹ کے مسائل کو حل کیا جارہا ہے،  صنعتی شعبے کے مسائل کو حل کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، حکومت،صنعتی شعبہ اوربزنس کمیونٹی مل کر ملک  کو ترقی کے راستے پرگامزن کرسکتے ہیں۔ 

وفاقی وزیر خزانہ نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اپنے خطاب میں وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہبازشریف ملک کے لیے بہت محنت کررہے ہیں،ہم سب مل کر محنت کریں گے تو پاکستان ٹیک آف کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت اکیلے کچھ نہیں کرسکتی، تاجر برادری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے،صنعتی شعبے کا فروغ اور مسائل کا حل ترجیح ہے۔  وفاقی وزیرنے کہا کہ  ن لیگ کے سابقہ دورمیں ملک تیزی سی ترقی کررہاتھا، پاکستان جی ٹونٹی ممالک کی فہرست میں شامل ہونے جارہا تھاجبکہ پی ٹی آئی دورمیں معیشت کی24ویں سے47ویں نمبرپرتنزلی ہوئی۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ  اب ان باتوں کو چھوڑ کر آگے بڑھنا ہے۔  وزیر خزانہ نے کہا ن لیگ کے گزشتہ دورمیں مہنگائی کی شرح2فیصد تھی،ملک پروان چڑھ رہا تھا پتہ نہیں کس کی نظرلگ گئی،اللہ تعالیٰ نے پاکستان کی حفاظت کرنی ہے،ایٹمی دھماکے نہ کرنے کے لیے پابندیوں کی دھمکیاں دی گئیں۔

وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ ملک کو اس وقت معاشی چیلنجوں کا سامنا ہے مگر مجھے یقین ہے کہ حکومت،صنعتی شعبہ اورتاجربرادری مل کر ملک کو اقتصادی نمو اور ترقی کی راہ پر ڈال سکتے ہیں۔ہماری یہ کوشش ہے کہ خلوص نیت اورنیک نیتی سے پالیسی سازی کی جائے۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان میں استعداد موجود ہے اور انشاء اللہ ہم نے معیشت کو استحکام کی راہ پر گامزن کردیا ہے، 1998 کے جوہری دھماکوں کے بعد بھی ہمیں مشکل صورتحال کا سامنا تھا مگر اس وقت بھی ہم مشکل دور سے نکل آئے تھے۔وزیرخزانہ نے کہا کہ لیٹر آف کریڈٹ کے مسائل کو حل کیا جارہا ہے اور اس میں پیش رفت ہوئی ہے۔اسحاق نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ آئی ایف کے ساتھ امور بہتر انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، پاکستان نے تمام پیشگی اقدامات کرلیے ہیں،تاہم ہمیں اپنے پاوں پر کھڑا ہونا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ جون تک زرمبادلہ کے ذخائر کو 12 ارب ڈالر تک بڑھایا جائے۔ حسابات جاریہ کے کھاتوں اور تجارتی خسارے میں بڑی کمی ہوئی ہے۔اسحاق ڈارنے کہا کہ میں نے کہا تھا کہ وقت پر بانڈ ادا کریں گے وہ  کردیے،5مہینے میں ایک دن بھی قرضے اداکرنی میں تاخیر نہیں کی۔

(بشکریہ:ایکسپریس)

فیس بک کمینٹ

#gird o pesh #girdopesh #ishaq dhaar #PTI imran khan آصف زرداری افغانستان انتقال پرویز مشرف جنرل باجوہ ذوالفقار علی بھٹو ڈونلڈ ٹرمپ سپریم کورٹ سینیٹ شاہ محمود قریشی کرکٹ گردوپیش مقبوضہ کشمیر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعدالت نے پنجاب حکومت کو 45 ہزار ایکڑ زرعی اراضی فوج کے حوالے کرنے سے روک دیا
Next Article پی آئی اے کے تمام پائلٹ قومی ایئرلائن کو چھوڑنا چاہتے ہیں، سی اے اے کا انکشاف
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے

جون 2, 2023

پانامہ پیپرزمیں شامل 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے درخواست 7 سال بعد سماعت کیلئے مقرر

جون 2, 2023

وزیراعظم نے 1100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی ہے، احسن اقبال

جون 2, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • وجاہت مسعودکا کالم:سامری کا بچھڑا اور ہمارا سیاسی شعور جون 3, 2023
  • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے جون 2, 2023
  • پانامہ پیپرزمیں شامل 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے درخواست 7 سال بعد سماعت کیلئے مقرر جون 2, 2023
  • وزیراعظم نے 1100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی ہے، احسن اقبال جون 2, 2023
  • 19 کروڑ پاؤنڈ اسکینڈل، بشریٰ بی بی نیب تحقیقات کیلئے 7 جون کو طلب جون 2, 2023
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصارئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook Twitter YouTube
© 2023 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.