Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, فروری 15, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری، 78 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ
  • بھارت کا 6 طیارے گرنے پر تاحال غصہ برقرار، آج بھی ہینڈ شیک نہ کیا
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان کے خلاف بھارت کی ایک رن پر پہلی وکٹ گرگئی
  • ملتان پریس کلب کو قبضہ مافیا اور سوداگروں سے نجات دلائیں: مقبول حسین تبسم کا کالم
  • فیلڈ مارشل کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
  • راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت
  • ٹی 20 ورلڈ کپ، کولمبو میں میدان سج گیا، روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے
  • جمشید رضوانی کا کیا بنے گا : ناصر محمود شیخ کا کالم
  • پریس کلب کو فعال اور باوقار بنائیں گے،سب کی رسائی ہو گی : اشفاق احمد
  • ملتان پریس کلب کے انتخابات : آج جرنلسٹس پینل اور پروفیشنل جرنلسٹس گروپ میں کانٹے دار مقابلہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کراچی: پی ٹی آئی کے 5 اراکین صوبائی اسمبلی پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت فرد جرم عائد
اہم خبریں

کراچی: پی ٹی آئی کے 5 اراکین صوبائی اسمبلی پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت فرد جرم عائد

ایڈیٹرنومبر 13, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
flag pti
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 5 اراکین صوبائی اسمبلی سمیت 8 افراد پر مئی میں ہونے والے گزشتہ لانگ مارچ کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی، اکسانے، اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت فرد جرم عائد کر دی۔
پی ٹی آئی کے 5 اراکین صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان، سید فردوس شمیم نقوی، ارسلان تاج حسین، جمال الدین صدیقی، محمد علی عزیز جبکہ صوبائی صدر علی زیدی، فیصل قریشی اور بلال غفار کے خلاف امن و امان کی صورت حال خراب کرنےاور 26 مئی کو نمائش چورنگی پر مارچ کو اسلام آباد جانے سے روکنے کی وجہ سے پولیس پر حملہ کرنے پر دو ایک جیسے مقدمات درج کیے گئے تھے۔
انسداد دہشت گردی نمبر ایک کے جج کے سامنے تمام نامزد پی ٹی آئی رہنما پیش ہوئے جو ضمانت پر ہیں۔جج نے ان کے خلاف الزامات پڑھ کر سنائے، تاہم انہوں نے استدعا کی کہ وہ قصور وار نہیں ہیں اور مقدمہ لڑنے کا انتخاب کیا۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نے اگلی پیشی پر استغاثہ کے گواہوں کو ملزمان کے خلاف بیان ریکارڈ کروانے کے لیے طلب کیا اور سماعت ملتوی کر دی۔
استغاثہ کے مطابق پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی اور رہنماؤں نے کریمنل پروسیجر کوڈ کی دفعہ 144 کے تحت عائد پابندی کی خلاف ورزی کی اور وفاقی دارالحکومت میں عمران خان کے ڈی چوک پر لانگ مارچ میں جانے کے لیے تقریباً 700 کارکنان نے ریلی نکالی، پی ٹی آئی چیئرمین نے حکومت سے اسمبلیاں تحلیل کرنے اور نئے انتخابات کا مطالبہ کرنے کے لیے مارچ کی کال دی تھی۔
مزید بتایا گیا کہ نامزد کردہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے کارکنان کو اکسایا، جنہوں نے تشدد اور پولیس کے ساتھ تصادم کرنے کے ساتھ اقدام قتل اور نمائش چورنگی پر دہشت پھیلائی۔ان افراد کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 109 (جرم میں معاونت)، دفعہ 147 (ہنگامہ آرائی)، دفعہ 148 (ہنگامہ آرائی، مہلک ہتھیار سے لیس)، دفعہ 149 (غیر قانونی اسمبلی کا ہر رکن عام اعتراض کی کارروائی میں جرم کا مرتکب)، دفعہ 186 (سرکاری ملازمین کی عوامی کاموں کی انجام دہی کے دوران رکاوٹ)، دفعہ 283 (غیر قانونی طور پر راستہ یا ٹریفک کا بہاؤ روکنا)، دفعہ 324 (اقدام قتل)، دفعہ 34 (مشترکہ ارادہ)، دفعہ 353 (سرکاری ملازم کو اپنے فرائض کی انجام دہی سے روکنے کے لیے حملہ یا مجرمانہ قوت کا استعمال)، دفعہ 435 (نقصان پہنچانے کے لیے آگ لگانا)، اس کے ساتھ انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997 کی دفعہ 7 (دہشت گردی کرنے کی سزا) کے تحت مقدمہ سرکار کی مدعیت میں سولجر بازار پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا ہے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

تحریک انصاف مقدمہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleلیاقت علی ایڈووکیٹ کا تجزیہ : قیام پاکستان کے بعد جرنیلوں کی ترقیاں اور یحیٰی خان
Next Article امتیاز عالم کاکالم:جو پیا چاہے اور ماحولیاتی قیامت
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اگر عدالتیں سمجھتی ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہائی ملنی چاہیے تو اسےسپورٹ کرونگا: بلاول

جون 10, 2025

نصرت جاوید کا تجزیہ : تحریک انصاف "ثقافتی انقلاب” کا "گینگ آف فور” بننے کی جانب گامزن

مارچ 19, 2025

نصرت جاوید کا کالم : تحریکِ انصاف نے اب کرنا کیا ہے ؟

جنوری 24, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری، 78 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ فروری 15, 2026
  • بھارت کا 6 طیارے گرنے پر تاحال غصہ برقرار، آج بھی ہینڈ شیک نہ کیا فروری 15, 2026
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان کے خلاف بھارت کی ایک رن پر پہلی وکٹ گرگئی فروری 15, 2026
  • ملتان پریس کلب کو قبضہ مافیا اور سوداگروں سے نجات دلائیں: مقبول حسین تبسم کا کالم فروری 15, 2026
  • فیلڈ مارشل کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال فروری 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.