Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»زرمبادلہ کی قلت تشویش کا سبب ہے: اسٹیٹ بینک نے ششماہی رپورٹ جاری کردی
اہم خبریں

زرمبادلہ کی قلت تشویش کا سبب ہے: اسٹیٹ بینک نے ششماہی رپورٹ جاری کردی

ایڈیٹرمئی 19, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے معیشت پر ششماہی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور مالی ادائیگیوں کے توازن میں بہتری کے باوجود زرمبادلہ کی قلت تشویش کا سبب بنی رہی۔
اسٹیٹ بینک کی رواں مالی سال کی معیشت پر پہلی ششماہی رپورٹ کے مطابق جولائی سے دسمبر 2022 کے دوران ملکی معاشی حالات میں بگاڑ بڑھا ہے۔ سخت زری پالیسی نے طلب کو محدود کیا ہے لیکن سیلاب ، عالمی اقتصادی حالات، آئی ایم ایف پروگرام جائزہ مکمل ہونے کی بے یقینی، زرمبادلہ کی قلت اور سیاسی عدم استحکام نے مسائل بڑھائے ہیں، جن کا حل چیلنج بنا رہا۔
رپورٹ کے مطابق مالی سال کی پہلی ششماہی میں زراعت اور اشیاء سازی کے شعبے سکڑے ہیں اور مہنگائی کی عمومی شرح کئی دہائیوں کی بلند ترین سطح پر رہی۔ عالمی طلب میں سست روی اور ساختی مسائل کے تسلسل نے برآمدات کو گئے برس سے نیچے دھکیلا ہے۔
رپورٹ کے مطابق رواں سال معاشی نمو ترمیم شدہ اندازوں 2 فیصد سے کم رہے گی۔ معاشی نمو درآمدات میں کمی کے سبب ہے۔ درآمدات میں کمی سے ایف بی آر کے ٹیکس محاصل بھی کم ہوئے ہیں۔ ایف بی آر ٹیکسوں میں ہدف سے کم نمو اصلاحات کی رفتار تیز کرنے کی ضرورت کو اجاگر کرتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق بیرونی کھاتے پر شیڈول ادائیگیوں کے سبب دباؤ برقرار رہے گا جبکہ بیرونی ترسیلات کم ہونے سے زرمبادلہ ذخائر بھی کم ہوں گے۔
رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال مہنگائی کی اوسط شرح 27 سے 29 فیصد رہنے کے بلند اندازے ہیں۔ مہنگائی کم کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے شرح سو 13 فیصد بڑھایا ہے جس میں سوا 6 فیصد اضافہ رواں مالی سال کے ابتدائی 9 مہینوں میں کیا گیا ہے۔ ان اقدامات سے وسط مدتی مہنگائی توقعات میں کمی اور معاشی استحکام میں بہتری آئے گی۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti #gird o pesh #PTI آصف زرداری اسلام آباد اسٹیٹ بینک آف پاکستان افغانستان امریکا انتقال ششماہی رپورٹ معیشت کراچی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران خان کا پولیس اور انتظامیہ کو زمان پارک میں سرچ آپریشن کی اجازت دینے سے انکار
Next Article تحریک انصاف کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کالعدم قرار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ

جولائی 22, 2026

6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے

جولائی 18, 2026

فون انڈیکس ۔۔ ایک خاموش بستی : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری ( دوسرا حصہ )

جولائی 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 22, 2026
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم جولائی 22, 2026
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ جولائی 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 22, 2026
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.