Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
  • کشیر کی کہانی ۔۔ کل کے اتحادی آج کے دہشت گرد : حامد میر کا کالم
  • آزاد کشمیر : عوام اور پولیس میں جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ
  • آزاد کشمیر میں تصادم سے گریز کی ضرورت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»ڈاکٹر علی شاذف»بچوں کے کینسر(حصہ دوم)۔۔ڈاکٹرعلی شاذف
ڈاکٹر علی شاذف

بچوں کے کینسر(حصہ دوم)۔۔ڈاکٹرعلی شاذف

ایڈیٹرمئی 10, 20193 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کینسر کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟
ایک بچے میں کینسر کی تشخیص کے بعد اس صورت حال کے مطابق خود کو ڈھالنا اور خود کو مضبوط رکھنا گھر کے ہر فرد کے لیے بہت مشکل ہوتا ہے. والدین اس تشخیص کے بعد صدمے کی کیفیت میں ہوتے ہیں. انہیں نہ صرف خود کو سنبھالنا ہوتا ہے بلکہ اس بچے اور اس کے بہن بھائیوں سے بھی شائستگی اور ایمانداری سے کفتگو کرنا ہوتی ہے. اس مشکل وقت میں اپنا خیال رکھنا بہت اہم ہوتا ہے اور یہ خودغرضی نہیں ہوتی. انہیں کسی کی مدد حاصل کرنے میں بھی پیش و پس سے کام نہیں لینا چاہیے کیونکہ اس کا فائدہ ان کے بچے کو ہی ہوتا ہے.
بچے سے اس کے سرطان کے بارے میں بات کرنا
جب آپ بچے سے بات کریں تو وہاں سے شروع کریں جہاں سے وہ بآسانی آپ کی بات کو سمجھ سکتا ہے. آپ کا بچہ آپ پر اعتبار کرتا یے اس لیے اسے سیدھی اور سچی بات بتائیں. وہ کینسر کی تشخیص کے بعد آپ کے لہجے اور چہرے کے تاثرات سے بہت کچھ سیکھتا ہے اس لیے اس سے گفتگو کرتے وقت خود کو پرسکون رکھیں. بچے سے کھل کر، ایمانداری اور نرمی سے بات کریں تاکہ وہ آپ پر مکمل اعتماد کرسکے.
بچے کی عمر کے مطابق مندجہ ذیل تجاویز اس لحاظ سے اہم ہیں کہ ان پر عمل کر کے آپ اس کو سکھا سکتے ہیں کہ اس نے اس بیماری اور اس کے علاج کے دوران ہیش آنے والی تکالیف کا مقابلہ کیسے کرنا ہے.
اگر بچہ ایک سال سے چھوٹا ہے.:
بچے کو نرمی سے پکڑیں اور چھوئیں. اس کی جلد کو اپنی جلد سے لگا کر رکھنا اس کے لیے بہت آرام دہ ہوتا ہے. اس کے لیے گھر سے ایسی اشیا لے کر آئیں جن سے وہ پہلے سے مانوس ہو، جیسے کھلونے اور کمبل. اس سے باتیں کرنا یا اس کے سامنے گنگنانا اس کے لیے بہت سکون بخش ہوتا ہے.
اگر بچہ ایک سے دو سال کا ہے:
بہت چھوٹے بچے چیزوں کو دیکھ کر یا چھو کر بہت کچھ سمجھ جاتے ہیں. وہ کھیلنا پسند کرتے اس لیے انہیں محفوظ طریقے سے کھیلنے کا موقع دیں. وہ اپنی پسند کی اشیا جیسے اسثیکر اور من پسند ذائقوں کی ادویات منتخب کرتے ہیں. کسی بھی تکلیف دہ عمل سے گزارنے سے پہلے بچے کو اس کے لیے تیار کریں. اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو وہ بہت خوفزدہ جائے گا.
اگر بچہ تین سے پانچ سال کَا ہے:
بچے کو اپنے علاج کو سمجھنے کا موقع دیں. مثال کے طور پر ڈاکٹر کی اجازت سے اسے علاج کے دوران استعمال ہونے والی بےضرر اشیا کو چھونے کی اجازت دیں. اگر وہ کسی تکیف دہ عمل سے گزر رہا ہے تو اسے کہانی سنا کر یا ایک کھلونا دے کر اس کی توجہ ہٹائیں.
اگر بچہ 6 سے 12 سال کا ہے:
اسکول جانے والے بچے یہ سمجھنے کے قابل ہوتے ہیں کہ ادویات اور علاج اس کو صحتیاب کرنے کے لیے ہیں. وہ علاج میں تعاون کرتے ہیں لیکن یہ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ ان کے ساتھ کیا ہونے جارہا ہے. ان کے ذہنوں میں بہت سے سوالات ہوتے ہیں جن کے جواب دینے کے لیے والدین کو پہلے سے تیار ہونا چاہیے.
اگر بچہ 12 سال سے بڑا ہے:
ان بچوں کو اس بات کی فکر ہوتی ہے کہ کس طرح ان کا کینسر اور اس کا علاج ان کی معمول کی زندگی کو متاثر کرے گا. اس کی مثالیں ان کی دوستیاں اور سرگرمیاں ہیں اور اس کے علاوہ یہ کہ وہ کیسے نظر آتے ہیں. وہ اس بات سے خوفزدہ، برہم اور بے چین ہوتے ہیں کہ ان کے دوست ان سے الگ ہو جائیں گے. والدین کو ایسے طریقے ڈھونڈنا ہوتے ہیں جن کی مدد سے ان کَا بچہ اپنے دوستوں سے رابطے میں رہے. انہیں ایک حد تک سرگرمیاں جاری رکھنے کی آزادی دینی چاہیے.
علی شاذف
ماخذ این سی آئی.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشاہد دہلوی بمقابلہ جوش ملیح آبادی ۔۔ خادم علی ہاشمی
Next Article مقبول دیانت دار اور ماہ رمضان ۔۔ قمر بخاری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی

جون 9, 2026

ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم

جون 9, 2026

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع

جون 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی جون 9, 2026
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم جون 9, 2026
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع جون 9, 2026
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 9, 2026
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ جون 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.