Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»ملتان آرکائیوز میں عاشقوں کے مکاتیب (افسانے اور ڈرامے)
ادب

ملتان آرکائیوز میں عاشقوں کے مکاتیب (افسانے اور ڈرامے)

ایڈیٹرفروری 15, 202227 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
columns and articles of dr anwaar ahmad at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

افسانے لکھنے تو زمانہ طالب علمی سے شروع کئے مگر مجموعے کی اشاعت کے سلسلے میں ایک حجاب سا رہا،جسے’ایک ہی کہانی‘ کو کتابی صورت دینے والے علمدار بخاری،خالد سعید،اصغر ندیم سید نے دور کیا اور پھر بیکن بکس کے جبار اور فیض نے ’پہلے سے سنی ہوئی کہانی‘ شائع کی اس کے بعد مثال فیصل آبادکے عابد نے کافی محنت سے میری ایک دو تصویریں فوٹو گرافر سے بنوائیں اور پھر کہا کہ اب کم از کم تصویر سے تم مصنف لگتے ہو،تب ’یاد گار زمانہ ہیں یہ لوگ‘(خاکے) اور ’آخری خط‘(افسانے) اور ’اردو افسانہ ایک صدی کا قصہ ‘(245افسانہ نگاروں کی کتابیں اور احوال) شائع کیں،جس کا آخری ایڈیشن فکشن ہاﺅس لاہور نے شائع کیا اور شاید دو ایڈیشن بھارت سے بھی مگر میں نے انوار احمد کا ذکر بطور افسانہ نگار اس میں شامل نہ کیا۔
یہ تو ادھر ادھر موضوعات کی کمی کے سبب جب انوار احمد کے افسانوں کے ساتھ ڈراموں پر بھی مقالے لکھے جانے لگے تو مجھے یاد آیا کہ ریڈیو ملتان پر میرے کئی ڈرامے اردو سرائیکی کے نشر ہوئے بلکہ ایک جشن تمثیل میں تو میرے ایک ڈرامے کو انعام بھی ملا(جس کے منصف عرش صدیقی،اقبال ساغر صدیقی اور نوشابہ نرگس تھے) مگر ریڈیو پر میرا کلاس فیلو فخر بلوچ جو میری محبت میں غلو کرتا تھا اس کے حریفوں نے اس کا نشان مٹانے کے لئے ان ڈراموں کے سکرپٹ کے ساتھ ٹیپ بھی بگاڑ دیئے،یہ تو رب نواز مونس،الیاس کبیراور فیصل رضوان نے ادھر ادھر سے کچھ اجزا جمع کئے اور ادھر کرونا نے ہمارے شاگردوں تک پر ہاتھ صاف کرنا شروع کر دیا،تب ایک مبالغہ پسند ’عقیدت مند‘ نے لکھا کہ اس سے پہلے کہ ملتان سے تہذیب ہی مٹ جائے تمام ملتانی مصنفوں کو چاہیے کہ وہ اپنی کتابیں چھپوا لیں تاکہ جب کبھی ملتان میوزیم کے لئے آرکائیوز قائم ہوں۔یہ کتابیں ان میں شامل ہوں۔ادھر اوشال پبلشرز اسلام آباد کی ڈاکٹر مبینہ طلعت کے ساتھ پے درپے ایسے کچھ حادثے پیش آئے کہ انہوں نے ایک خسارے کا سودا کرنے کا فیصلہ کیا اور یہ کتاب نئے برس کے پہلے مہینے میں ہی شائع کرنے کا فیصلہ کیا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ملتان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنور مقدم اور ظاہر جعفر کے تعلقات کی ویڈیوز عدالت میں جمع کرا دی گئیں
Next Article اعزاز سید کا کالم:جھٹکا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پیر سپاہی ، ملتان کی کہانیاں اور رضی الدین رضی کی سوانح عمری : کلثوم رفیق کا کتاب کالم

مئی 26, 2026

ارشد حسین ارشد ، مخدوم سجاد قریشی اور کھولتے دودھ کا کڑاہا : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

مئی 15, 2026

ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا

مئی 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.