Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»daud tahir»تین خواجہ سراؤں کے قتل کے بعد فرار ہونے والا سابق وزیر کا بیٹا پاکستان کے حوالے
daud tahir

تین خواجہ سراؤں کے قتل کے بعد فرار ہونے والا سابق وزیر کا بیٹا پاکستان کے حوالے

ایڈیٹراگست 10, 20224 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
crime
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : امریکی حکام نے پاکستان میں تین خواجہ سراؤں کے مبینہ طور پر ریپ اور قتل کی واردات میں مطلوب شخص کو ڈی پورٹ کر کے پاکستان واپس بھیج دیا ہے۔امریکی امیگریشن کی ایجنسی انفورسمنٹ اینڈ ریموول آپریشنز (ای آر او) کے نیویارک میں آفس نے جمعرات کو جاری کیے گئے بیان میں بتایا کہ مفرور ملزم احمد بلال چیمہ کو 12 جولائی کو کمرشل فلائٹ پر ان کے آبائی ملک روانہ کیا گیا۔ جہاں انہیں پاکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے سپرد کر دیا گیا۔
ای آر او کے بیان پر ابھی تک پاکستانی حکام کی جانب سے کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا۔پاکستانی پولیس کے مطابق 42 برس کے احمد بلال چیمہ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے دو مزید ساتھیوں سمیت تین خواجہ سراؤں کو نومبر 2008 میں وسطی پنجاب کے ایک صنعتی علاقے سیالکوٹ میں مبینہ طور پر قتل کر دیا تھا۔ پولیس کے مطابق وہ اس واردات کے چند ہفتوں بعد امریکہ فرار ہوگئے تھے۔
ای آر او کے بیان کے مطابق ملزم 24 جنوری 2009 کو امریکہ میں داخل ہوا۔ مذکورہ شخص کو چند ہفتے بعد ہی نشے کی حالت میں ڈرائیو کرنے پر سزا دی گئی تھی۔احمد بلال چیمہ کا تعلق پاکستان کے ایک سیاسی خاندان سے ہے۔ ان کے والد اجمل چیمہ پنجاب کے سابق وزیر برائے صنعتی امور رہ چکے ہیں۔
احمد بلال کو دسمبر 2009 میں نیویارک کی کورٹ نے شراب پی کر گاڑی چلانے کے جرم میں جرمانہ اور نوے دن کے لیے ان کا ڈرائیونگ لائسنس معطل کر دیا تھا۔ای آر او کے بیان کے مطابق ادارے کو احمد بلال کے بارے میں پہلی بار 2021 میں حکومت پاکستان کی جانب سے مطلع کیا گیا تھا کہ وہ پاکستان میں قتل کے الزام میں مطلوب ہیں۔ انہیں گزشتہ برس ہی ‘مقررہ وقت سے زیادہ قیام کرنے پر’گرفتار کیا گیا تھا اور ایک امیگریشن جج نے انہیں پاکستان کے حوالے کرنے کا فیصلہ دیا تھا۔
ای آر او کے فیلڈ آفس کے قائم مقام ڈائریکٹر ولیم جوائس نے ایک بیان میں ادارے کے اہلکاروں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ فرد کو جلد ہی حراست میں لے کر ملک بدر کر دیا گیا۔
پاکستانی پولیس حکام کے مطابق 2009 کے اوائل میں جائے وقوعہ سے احمد بلال کا موبائل فون تفتیش کاروں کو ملا تھا۔ اس فون میں موجود ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ احمد بلال قتل ہونے والے ان خواجہ سراؤں پر جنسی تشدد کر رہا ہے۔
انگریزی روزنامہ ڈان نے اس وقت رپورٹ کیا تھا کہ اس واقعے کے دوران ایک اور خواجہ سرا کو بھی گولی ماری گئی تھی لیکن وہ بعد میں بچ گیا تھا اور اس نے مشتبہ افراد کے خلاف عدالت میں گواہی دی تھی۔
( بشکریہ : ہم سب لاہور )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#murder خواجہ سرا قتل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : قومی سلامتی کے نام پر میڈیا پر پابندی افسوسناک ہے
Next Article فاروق عادل کا کالم : فارن فنڈنگ کیس: ایک نیا میثاق جمہوریت؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

رائیونڈ : 30 روپے کی خاطر 2 بھائیوں کو قتل کرنے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک

اگست 28, 2025

جاوید یاد کا کالم : خواجہ سرا مس فیضی کی مثالی جدوجہد

اگست 24, 2025

ڈکیتی یا غیرت کے نام پر دو بہنیں قتل ؟: گوجرانوالا پولیس نے والدین کو گرفتار کر لیا

جون 28, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات جون 7, 2026
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم جون 7, 2026
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے جون 7, 2026
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.