Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد»اے پی پی کو لازمی سروس ایکٹ میں لانا اظہار رائے پر پابندی کے مترادف ہے : ایمپلائز یونین کا احتجاجی مظاہرہ
اسلام آباد

اے پی پی کو لازمی سروس ایکٹ میں لانا اظہار رائے پر پابندی کے مترادف ہے : ایمپلائز یونین کا احتجاجی مظاہرہ

ایڈیٹراکتوبر 6, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : قومی خبر رساں ادارے (ا ے پی پی ) ایمپلائز یونین (سی بی اے ) کے زیر اہتمام ادارے کو لازمی سروس ایکٹ 1952 کے تحت لانے کے فیصلے کےخلاف ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ فی الفور اس فیصلے کو واپس لیا جائے اورا س اقدام کو ورکرز کے حقوق کوسلب کرنے اور آزادی اظہار رائے پر پابندی لگانے کے مترادف قرار دیا گیا ۔
احتجاجی مظاہرے کی قیادت یونین کے صدر شہزاد علی اکبراور جنرل سیکرٹری ندیم اقبال اور دیگر قائدین نے کی۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ہم کسی صورت اس کالے قانون کو تسلیم نہیں کریں گے۔ اس فیصلے کو فی الفور واپس لیا جائے بصورت دیگر اس اقدام کے خلاف ہر قانونی اور جائز طریقہ احتیارکیا جائے گا۔ قائدین نے کہا کہ اے پی پی انتظامیہ اس کالے قانون کے پیچھے ورکرزکے استحصال اور حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی سازش کررہی ہے۔یونین کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دے گی اور ہرمحاذ پر ورکرز کے حقوق کی جنگ لڑیں گے۔
احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے قائدین نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے صدر افضل بٹ، پی ایف یو جے دستور کے صدر حاجی نواز رضا، صدر پی ایف یو(برنا) جی ایم جمالی، سیکرٹری جنرل رانامحمد عظیم، نیشنل پریس کلب کے صدر انور رضا، جنرل سیکرٹری خلیل راجہ، ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر ملک زبیر اعوان اوردیگر تمام دھڑوں سے اظہار تشکر کیا جنہوں نے باقاعدہ پریس کانفرنس اورپریس ریلیز کے ذریعے اے پی پی کے وکررز اور یونین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور توقع ظاہر کی کہ وہ اے پی پی ایمپلائز یونین کی جدوجہد میں شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے اور اس کا لے قانون کی واپسی کے لئے حکومت میں شامل تمام سیاسی جماعتوں اور قائدین سے بات کریں گے۔ احتجاجی مظاہرے سے یونین کے صدر شہزاد چوہدری ، جنرل سیکرٹری راجہ ندیم اقبال، نائب صدر راجہ محمد خلیل، جوائنٹ سیکریٹری طارق چوہدری اور ایگزیکٹو ممبر سہیل اقبال چیمہ نے بھی خطاب کیا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آزادیِ اظہار
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفاروق عادل کاکالم:اساتذہ: دینی مدارس کے اور روائتی اسکولوں کے
Next Article خالد سعید ۔ پہلی پریت کی انتم ہار : ڈاکٹر علی اطہر کی یادیں ( دوسرا اور آخری حصہ )
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ماں بچوں سے جھوٹ یا آدھا سچ نہیں بولتی۔۔وسعت اللہ خان

اکتوبر 22, 2019

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.