Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
  • کشیر کی کہانی ۔۔ کل کے اتحادی آج کے دہشت گرد : حامد میر کا کالم
  • آزاد کشمیر : عوام اور پولیس میں جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ
  • آزاد کشمیر میں تصادم سے گریز کی ضرورت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»خضدار میں دھماکہ ، 13 افراد زخمی، دو کی حالت تشویش ناک
اہم خبریں

خضدار میں دھماکہ ، 13 افراد زخمی، دو کی حالت تشویش ناک

ایڈیٹردسمبر 19, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
khuzdar map
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

خضدار : صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار کے تھانہ سٹی کی حدود میں عمر فاروق چوک کے قریب ایک دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوئے ہیں۔تھانہ سٹی کے سٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) محمد جان ساسولی نے انڈپینڈنٹ اردو کو تصدیق کی ہے کہ اس دھماکے میں زخمی ہونے والے 13 افراد میں سے دو افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔
ایس ایچ او محمد جان ساسولی کے مطابق عمر فاروق چوک پر شام سات بج کر 30 منٹ پر خود ساختہ دھماکہ خیز مواد (آئی ای ڈی) کا دھماکہ ہوا تھا۔انہوں نے کہا کہ دھماکے کے نتیجے میں قریب کھڑی ریڑھیوں میں آگ بھڑک اٹھی اور واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔ایس ایچ او محمد جان ساسولی کے مطابق جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کیے گیے ہیں۔
ایس ایچ او نے اس سوال پر کہ سوشل میڈیا پر دو دھماکوں کی خبر چل رہی ہے جواب دیا کہ دھماکہ ایک ہی تھا۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے دھماکے میں شہریوں کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا اور خضدار کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی کے نفاز اور زخمیوں کو علاج کی بہترین سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت کی۔ایک جاری بیان کے مطابق انہوں نے پولیس اور انتظامیہ کو واقعے میں ملوث عناصر اور ان کے سرپرستوں کو قانون کی گرفت میں لانے کے احکامات جاری کیے۔
وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی کہ خضدار شہر اور قومی شاہراہ کی سکیورٹی میں اضافہ کیا جائے اور دہشت گردوں کا پیچھا کرکے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے خضدار میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔وزیر داخلہ نے بتایا کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں اور صوبائی حکومت ’عوام کے ساتھ مل کر امن دشمن عناصر کا قلع قمع کرے گی۔‘
( بشکریہ : انڈپینڈنٹ اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#blast #girdopesh #khuzdar خضدار
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleگورنر ٹیسوری ایم کیو ایم کو ایک کرنے کے لیے متحرک: خالد مقبول، فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال رضامند
Next Article پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد : گورنر نے اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کر دی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز

مارچ 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی جون 9, 2026
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم جون 9, 2026
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع جون 9, 2026
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 9, 2026
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ جون 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.