Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جولائی 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • انسانی پلیسینٹا: شفا کا ذریعہ یا ضمیر کا سودا؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • بھارتی نوجوان جیت گئے : وزیرِ تعلیم کے مستعفی ہونے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم
  • بہار گزشت : وجاہت مسعود کی جیون کہانی کا ایک باب
  • حسن رضا گردیزی ۔سرائیکی اور انگریزی : رضی الدین رضی کا 1989 میں لکھا گیا مضمون
  • اٹھو، اب ماٹی سے اٹھو، جاگو میرے لال ( جنگ کے گم نام ہیرو ) – وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم
  • آزاد کشمیر میں مخالفین کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، اب اصل وارث آگئے ہیں، مریم نواز
  • ایران امریکہ جنگ میں پاکستان کی ’ریڈ لائنز‘ کیا ہیں؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹانک میں خود کش حملہ : 12 فوجی اہلکاروں سمیت 15 افراد لقمہ اجل
  • جنرل عامر رضا کو ترقی دے کر پاکستان کی نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کا پہلا سربراہ مقرر کر دیا گیا
  • عوام کا میدانِ جنگ ، جہاں روز حملے ہوتے ہیں : شہزاد عمران خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»بختاور کا عابدہ حسین کو قانونی نوٹس : کتاب کی تعارفی تقریب منسوخ
اہم خبریں

بختاور کا عابدہ حسین کو قانونی نوٹس : کتاب کی تعارفی تقریب منسوخ

ایڈیٹرفروری 11, 20184 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : ( رپورٹ فاضل جمیلی ) سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر اور معروف سیاست دان سیدہ عابدہ حسین کو ان کی کتاب پر قانونی نوٹس بھجوا یا ہے جس کے بعد کراچی لٹریچر فیسٹیول میں ہونے والی اس کتاب کی رونمائی ملتوی کر دی گئی ہے۔ عابدہ حسین کو بھجوانے جانے والے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ کتاب اِس جھوٹے دعوے سے شروع کی گئی ہے کہ اس کی مصنفہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی دوست تھیں جو کہ قطعی غلط اور عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔ بختاور بھٹو کی جانب سے یہ قانونی نوٹس ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے سیدہ عابدہ حسین کے ساتھ ساتھ معروف پبلشنگ ادارے ’’آکسفورڈ یونیورسٹی پریس ‘‘ کی منیجنگ ڈائریکٹر امینہ سید، ریجنل سیلز ڈائریکٹر سلمیٰ عادل اور کراچی لیٹریری فیسٹیول کے بانی اور ڈائریکٹرز کو بھی بھیجے گئے ہیں جس کے بعد کراچی میں ہونے والے ادبی میلے میں اس کتاب کی رونمائی روک دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے دس سال بعد لکھی جانے والی اس کتاب میں محترمہ کے حوالے سے بعض ایسی باتیں لکھی گئی ہیں جن کا پیپلزسیکرٹریٹ کے مطابق حقائق سے دُور دُور کا بھی واسطہ نہیں اور سیدہ عابدہ حسین نے یہ کتاب لکھنے کا انتخاب ایسے وقت کیا جب بے نظیر بھٹو اس دُنیا میں موجود نہیں ہیں اور وہ ان کے جھوٹے دعووں کا جواب نہیں دے سکتیں۔ سیدہ عابدہ حسین کا بے نظیر بھٹو سے دوستی کا دعویٰ محض سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش ہے اور ان کی کتاب بیمار ذہنیت اور ایک مردہ روح کی پیداوار ہے۔ یہ کتاب بغیر کسی تحقیق کے لکھی گئی ہے اور یہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو ، ان کے خاندان اور سیاسی میراث کے خلاف ہے۔ کتاب لکھتے وقت کسی قسم کی تصدیق نہیں کی گئی اور نہ ہی حقائق جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔ پیپلز سیکرٹریٹ کے مطابق عابدہ حسین اور دیگر کو یہ نوٹسز اس کتاب میں جھوٹے، غیرمصدقہ اور ذاتی عناد کی بنیاد پر لگائے گئے الزامات پر بھیجے گئے ہیں۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ان سب لوگوں نے غیرذمہ دارانہ اور بدنیتی پر مبنی کتاب لکھی اور شائع کی ہے جس میں یہ کوشش کی گئی کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو، ان کی پارٹی اور سیاست پر کیچڑ اچھالا جائے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اس کتاب کے پرنٹر اور پبلشرنے بھی اس بات کا قطعی خیال نہیں رکھا کہ وہ اسے مارکیٹ میں لانے سے پہلے کتاب میں دئیے گئے مواد کی تحقیق کر لیتے۔ نوٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس کتاب کی پبلشر اور پرنٹر کراچی لیٹریری فیسٹیول کی ڈائریکٹر ہیں اوراس کتاب کی رونمائی 9 فروری 2018ء کو شروع ہونے والےکراچی لیٹریری فیسٹیول میں کرنا چاہتی ہیں۔ انہیں خاص طور پر متنبہ کیا جاتا ہے کہ اس کتاب کی رونمائی سےبازرہیں، اگر کراچی لیٹریری فیسٹیول اس کتاب کی فروخت کرتا ہے تو وہ بھی اس کتاب کی مصنفہ اور پبلشر کے ساتھ گٹھ جوڑ کا مرتکب سمجھے جائیں گے جو کہ قانون کے تحت قابل سزا جرم ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے بختاور بھٹو کے قانونی نوٹس کے بعد نہ صرف کراچی لٹریچر فیسٹیول میں سیدہ عابدہ حسین کی کتاب کی رونمائی ملتوی کر دی ہے بلکہ اپنی ویب سائٹ سے مذکورہ کتاب کے حوالے سے موجود تشہیری مواد بھی ہٹا دیا ہے۔
( بشکریہ : روزنامہ جنگ )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمعروف ٹی وی اداکار قاضی واجد بھی چل بسے
Next Article عاصمہ جہانگیر کے لیے نظم ۔۔ شورش کاشمیری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

انسانی پلیسینٹا: شفا کا ذریعہ یا ضمیر کا سودا؟ شہزاد عمران خان کا کالم

جولائی 26, 2026

بھارتی نوجوان جیت گئے : وزیرِ تعلیم کے مستعفی ہونے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم

جولائی 25, 2026

بہار گزشت : وجاہت مسعود کی جیون کہانی کا ایک باب

جولائی 25, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • انسانی پلیسینٹا: شفا کا ذریعہ یا ضمیر کا سودا؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 26, 2026
  • بھارتی نوجوان جیت گئے : وزیرِ تعلیم کے مستعفی ہونے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم جولائی 25, 2026
  • بہار گزشت : وجاہت مسعود کی جیون کہانی کا ایک باب جولائی 25, 2026
  • حسن رضا گردیزی ۔سرائیکی اور انگریزی : رضی الدین رضی کا 1989 میں لکھا گیا مضمون جولائی 25, 2026
  • اٹھو، اب ماٹی سے اٹھو، جاگو میرے لال ( جنگ کے گم نام ہیرو ) – وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم جولائی 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.