Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
  • کشیر کی کہانی ۔۔ کل کے اتحادی آج کے دہشت گرد : حامد میر کا کالم
  • آزاد کشمیر : عوام اور پولیس میں جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ
  • آزاد کشمیر میں تصادم سے گریز کی ضرورت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد»سولر سسٹم سامان ملک میں بنائیں گے، بزنس مین ویزا آسان بنایا جارہا: احسن اقبال
اسلام آباد

سولر سسٹم سامان ملک میں بنائیں گے، بزنس مین ویزا آسان بنایا جارہا: احسن اقبال

ایڈیٹرجولائی 5, 20234 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ خصوصی سہولت کاری کونسل برائے سرمایہ کاری (ایس آئی ایف سی) پاکستان کیلئے ترقی کا نیا راستہ کھولے گی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہناتھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سرمایہ کاری میں سہولت کاری کی خصوصی کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی شریک ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سالانہ غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری ڈیڑھ ارب ڈالر ہے، ویتنام میں سالانہ غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری 30ارب ڈالر تک ہے۔
ان کا کہنا تھاکہ سرمایہ کاری اور برآمدات کو ہنگامی طور پر فروغ دیا جائے گا، سی پیک کے تحت 28ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری آچکی، سی پیک سے پاکستان دنیا کی توجہ کا مرکز بنا، گزشتہ حکوت نے جہاں دیگر شعبوں کو تباہ کیا سی پیک بھی نشانہ بنا۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ 2018 کے بعد حکومت کا منفی ایجنڈا تھا انتقامی سوچ تھی، اب دنیا کا پاکستان پر اعتماد بحال ہورہا ہے، گزشتہ حکومت نے جو بھی معاہدہ کیا ہم نے اس کو اون کیا۔
ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی معیشت بحال کر رہا ہے، ہم نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دیں تاکہ دنیا میں کوئی ہم پر انگلی نہ اٹھا سکے، پاکستان کسی فرد یا سیاسی جماعت کی میراث نہیں، سب کا ملک ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ٹیک آف پر لے جانے کےلیے دوبارہ موقع آیا، سرمایہ کاروں کو ون ونڈو آپریشن سہولت ملے گی، توانائی کےلیے مقامی وسائل پر انحصار کرینگے اور سولر سسٹم سامان پاکستان میں بنائیں گے۔
احسن اقبال کا کہنا تھاکہ آئی ٹی کو فروغ دینگے اور آئی ٹی کی مدد سے برآمدات بڑھائیں گے، پاکستان معدنیات سے مالامال ہے جس سے بھر پور استفادہ کرینگے، زراعت اور مائننگ پر روڈ شوز کریں گے، دفاعی شعبے میں برآمدات بڑھائی جائیں گی۔
ان کا کہنا ہے کہ بزنس مین ویزا آسان بنایا جارہا ہے، خصوصی سہولت کاری کونسل برائے سرمایہ کاری (ایس آئی ایف سی) پاکستان کیلئے ترقی کا نیا راستہ کھولے گی، پہلی کوشس ہوگی پاکستان میں غیر آباد لاکھوں ایکڑ اراضی آباد کریں۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ ایک لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی میں سرٹیفکیشن کروائیں گے، پچھلی حکومت ایک بھی صنعتی زون نہ بنا سکی، 11 جولائی کو بیجنگ میں جے سی سی کا خصوصی اجلاس ہو گا اور یہ اجلاس سی پیک کی 10 سالہ تقریبات کا حصہ ہے۔
(بشکریہ:جیو نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، شاہین شاہ کی ترقی
Next Article رضی الدین رضی کی یادیں : پانچ جولائی 1977 ء اور میری زندگی کی پہلی بریکنگ نیوز
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ

جون 8, 2026

کشیر کی کہانی ۔۔ کل کے اتحادی آج کے دہشت گرد : حامد میر کا کالم

جون 8, 2026

آزاد کشمیر : عوام اور پولیس میں جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ

جون 8, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ جون 8, 2026
  • کشیر کی کہانی ۔۔ کل کے اتحادی آج کے دہشت گرد : حامد میر کا کالم جون 8, 2026
  • آزاد کشمیر : عوام اور پولیس میں جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ جون 8, 2026
  • آزاد کشمیر میں تصادم سے گریز کی ضرورت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 8, 2026
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات جون 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.