Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»جاوید یاد»جاوید یاد کا کا لم : جیسیکا کی حقیقت اور جانوروں کی وفاداری
جاوید یاد

جاوید یاد کا کا لم : جیسیکا کی حقیقت اور جانوروں کی وفاداری

ایڈیٹراگست 16, 202551 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
javaid yaad
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

؂جانوروں کی انسانوں کے ساتھ وفا داری ہمیشہ سے بے مثال رہی ہے۔کبھی گائے اور بھینس کی شکل میں،کبھی بھیڑ اور بکری کی شکل میں، کبھی گھوڑے اور گدھے کی شکل میں، کبھی شیر،کبھی چیتے ،کبھی ہاتھی اور یہاں تک کہ پانی میں رہنے والے جانوروں پنگوئن اور ڈولفن کی شکل میں۔۔۔۔۔۔
غرض کہ انسانوں کی بے وفائی اور جانوروں کی وفاداری کی کہانیاں ہم روز سنتے اور پڑھتے رہتے ہیں۔ کل ہی میں ایک پنگوئن کے بارے پڑھ رہا تھا کہ ارجنٹائن ایک شخص João نے جس کی 70 سال ہے ایک پینگوئن Penguin کے بچے جس کا نام جنگنگ رکھا کو اس وقت پال کر بڑا کیا جب اس کے بال نہیں آئے تھے اور اسے ایک سال پالا ،اس کے بعد وہ اپنی دنیا میں چلا گیا لیکن اب وہ ہر سال João کو ملنے آتا ہے اور وہ کبھی نہیں بھولتا کہ Joao نے اس کی ز ندگی بچائی اور اسے پال پوس کر بڑا کیا۔ وہ اب سال تقریباً 5 ہزار میلوں کا سفر کر کے اسے ملنے آتا ہے ۔
دو ماہ پہلے میں نے اپنے ایک کالم میں ایک ڈولفن کی کہانی لکھی تھی ایک شکاری جم اپنی بیٹی کے ساتھ سمندر میں شکار کر رہا ہوتا ہے اور اسے اپنے کندھے پر نرم سا لمس محسوس ہوتا ہے جب وہ مڑ کر دیکھتا ہے تو ایک ڈولفن کچھ بتانے کی کوشش کر رہی ہوتی ہے وہ اس کے پیچھے پانی میں جاتا ہے جہاں اس کی ساتھی ڈولفن جال میں پھنسی ہوتی ہے وہ اور اس کی بیٹی جال کاٹ کر اسے آزاد کراتے ہیں۔ اسی وقت وہ ڈولفن ایک بچے کو جنم دیتی ہے اور تینوں ان کی طرف شکریہ والی نظروں سے دیکھتے پانی میں گم ہو جاتے ہیں۔میں ڈولفن کا ذکر اس لئے کر رہا ہوں کہ چند دنوں سے ایک لڑکی جیسیکا Jycceca کا سوشل میڈیا پر بڑا ذکر ہو رہا ہے جو ڈولفن مچھلی کی ٹرینرر تھی اور اس کے ساتھ شو کرتی تھی ،ایک شو کے دوران ڈولفن نے غصے میں آ کر اسے نگل لیا۔اور ساتھ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ جانور تو جانور ہی ہوتا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔ل
یکن کل ایک خبر پڑھنے اور دیکھنے کو ملی کہ یہ خبر فیک ہے۔اس نام کی کوئی نہیں، جس پارک کا ذکر کیا جا رہا اس کا کوئی وجود ہی نہیں، نا کوئی ایسی جگہ ہے جہاں یہ شو ہوتا تھا۔ بہت دکھ ہوتا ہے ایسے لوگوں پر جو رقم کمانے کیلئے ایسی فیک خبریں تیار کرتے ہیں۔انسانوں کو تو بدنام کرتے ہی ہیں۔ان کی وفا پر تو شک کیا جا سکتا ہے لکین جانور تو ہمیشہ وفا شعار ہوتے ہیں۔ اپنے ایک شعر کے ساتھ بات کو ختم کرو گا۔
بے وفائی بھری ہے انساں میں
؂جانور تو وفا کے پتلے ہیں
بس یہی بات سوچنے کی ہے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں اور ہمارا رخ کدھر ہے

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفیلڈ مارشل سے پہلی ملاقات! سہیل وڑائچ کا بلاگ
Next Article کمرشل نگری کے کمالات ، حقیقت کا منہ چڑاتے اشتہار : شہزادعمران خان کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات

جون 7, 2026

گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم

جون 7, 2026

مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے

جون 7, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات جون 7, 2026
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم جون 7, 2026
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے جون 7, 2026
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.