Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جولائی 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جامعات کی گھٹن اور میرٹ کا تماشا : یاسر پیرزادہ : کا مکمل کالم
  • انسانی پلیسینٹا: شفا کا ذریعہ یا ضمیر کا سودا؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • بھارتی نوجوان جیت گئے : وزیرِ تعلیم کے مستعفی ہونے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم
  • بہار گزشت : وجاہت مسعود کی جیون کہانی کا ایک باب
  • حسن رضا گردیزی ۔سرائیکی اور انگریزی : رضی الدین رضی کا 1989 میں لکھا گیا مضمون
  • اٹھو، اب ماٹی سے اٹھو، جاگو میرے لال ( جنگ کے گم نام ہیرو ) – وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم
  • آزاد کشمیر میں مخالفین کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، اب اصل وارث آگئے ہیں، مریم نواز
  • ایران امریکہ جنگ میں پاکستان کی ’ریڈ لائنز‘ کیا ہیں؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹانک میں خود کش حملہ : 12 فوجی اہلکاروں سمیت 15 افراد لقمہ اجل
  • جنرل عامر رضا کو ترقی دے کر پاکستان کی نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کا پہلا سربراہ مقرر کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»انور عباس انور»براڈ شیٹ کمیشن کی رپورٹ: انورعباس انورکا کالم
انور عباس انور

براڈ شیٹ کمیشن کی رپورٹ: انورعباس انورکا کالم

ایڈیٹرمارچ 30, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان کو 70 ملین روپے کا ٹیکہ  لگانے والی براڈ شیٹ کمپنی پر قائم کمیشن نے رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کردی .ابھی  سرکاری طور پر اس رپورٹ کے مندرجات پبلک نہیں کیے گئے البتہ ذرائع کے حوالےسے من پسند حصوں کی اشاعت ہو رہی ہے ۔
بتایا جارہا ہے کہ پاکستان کے لندن میں تعیننات عہدیداروں نے15  ارب روپے کی ادائیگی  اصلی براڈ شیٹ کی بجائے نقلی براڈ شیٹ کو کر دی
ہوئی  ہے۔ اس حوالے سے بھی میڈیا پر آوازیں سنی جارہی ہیں ۔
اصلی براڈ شیٹ کے مالک کاوے موسوی جبکہ نقلی براڈ شیٹ کے سربراہ جیری جیمز ہیں اس ۔حوالے سے برطانیہ میں سابق ہائی کمشنر اور محترمہ بےنظیر بھٹو کے معتمد ساتھی واجد شمس  الحسن کی جانب سے اس سارے معاملہ کی ذمہ داری سابق ہانی کمشنر عبدالباسط پر ڈالدی ہے ۔
برطانیہ میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے دعویٰ کیا ہے کہ جعلی براڈ شیٹ کو 1.5 ملین (15 لاکھ) ڈالر دینے کے ذمہ دار ڈپٹی ہائی کمشنر عبدالباسط تھے جنہوں نے اس متنازع معاہدے پر دستخط کیے تھے۔
واجد شمس الحسن کا کہنا ہے کہ انہوں نے جون 2008 میں ہائی کمشنر کا عہدہ سنبھالا تھا جب کہ عبدالباسط پہلے ہی متنازع معاہدے پر دستخط کرچکے تھے۔
برطانیہ میں  سابق پاکستانی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ  براڈ شیٹ ایل سی سی کے قیام کا مقصد ہی دھوکہ دہی سے رقم حاصل کرنا تھا، دھوکہ دہی پر مبنی اس معاہدے کے سبب پاکستان کو 70 ملین ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے، معاہدے پر نیب کی طرف سے عبدالباسط اور جیری جیمز نے 3 عہدوں پر تعینات ہونےکےسبب تین مرتبہ دستخط کیے۔براڈ شیٹ کو اربوں روپے کی ادائیگی کی کہانی میں ہماری آزاد عدالیہ کے درخشاں ستارے جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید کا اسم گرامی قدد بھی کانوں کے پردے پر ٹکراتا ہے جسٹس صاحب کے متعلق بتایا جاتا ہے کہ  جن ایام میں نیب اور براڈ شیٹ کے مابین معاہدہ ہورہا تھا تو جسٹس صاحب ان دنوں نیب کے پراسیکیوٹر جنرل کے عہدے پر براجمان تھے . اسی مناسبت سے ہی اپوزیشن جماعتيں انہیں انکوائری کمیشن کا سربراہ بنانے کی مخالفت کررہی تھیں ۔
پاکستان کی تاریخ کی سب سے انوکھی ،منفرد اور مضحکہ خیز داستان کا آغاز ان دنوں ہوا جب پودا پاکستان کمانڈو حکمران جنرل پرویز مشرف کے مکوں کی حکمرانی کی زد میں تھا ۔ جنرل پرویز مشرف نے اپنے سویلین اور فوجی رفقائےکار کی مشاورت سے پاکستان سے کرپشن کے قلع قمع کرنے کے لیے نواز شریف والے احتساب بیورو کی ضروری تزئین و آرائش کرکے اسے میدان میں اتارا ۔ کرپٹ سیاستدانوں کی پکڑ دھکڑ کا کام شروع ہوگیا ۔ یہ اغلب 2000 کی بات ہے.۔اس نیب  نے برطانوی کمپنی براڈ شیٹ کے ساتھ بیرون ملک پاکستانیوں کی جائیدادوں کا سراغ لگانے کا معاہدہ برا   شیٹ سے کیا ۔اس معاہدے کے مطابق نیب نےاسے 20 فیصد کمیشن ادا کرنا تھا ۔
کچھ وقفے کے بعد جنرل مشرف کو اپنے اقتدار کے استحکام اور دوام دینے کے لیے ” پیٹریاٹ “ سیاستدانوں کی ضرورت آن پڑی . جس پر نیب نے پیٹریاٹ سیاستدانوں کی منڈی جنرل مشرف کے دربار میں  لگادی تب مشرف کی ہدایات پر قومی احتساب بیورو نے براڈ شیٹ سے کیا معاہدہ یکطرفہ طور پر ختم کر دیا جس پر براڈ شیٹ نے لندن ہانی کورٹ میں کیس کردیا ۔
قومی احتساب بیورو کے وکیل احمر بلال صوفی لندن گئے اور براڈ شیٹ سے عدالت سے باہر معاملات طے کرلیے جس کے مطابق پاکستان اسے 15لاکھ ڈالر ادا کرنے کا پابند ٹھہرا۔ احمر بلال صوفی کے علاوہ پاکستان سے جوائنٹ سکریٹری  غلام رسول بھی لندن پہنچے ان سب نے 15لاکھ ڈالر بنک سے نکلوائے اور جیری جیمز ( نقلی براڈ شیٹ ) کے ہاتھوں میں دئیے اور وطن واپس آ گئے ۔ کاوے موسوی ( اصلی براڈ شیٹ ) نےبیاری پاکستان کے اس اقدام کو دل پر لگایا اور پاکستان کے خلاف لندن ہانی کورٹ کےدروازہ پر دستک دی جہاں سے اسکی داد رسی ہوئی اور پاکستان کے خلاف 33ارب ڈالر کی ڈگری کاوے موسوی کو مل گئی . یہاں مزے کی بات یہ ہے کہ پاکستان کاوے موسوی کو 4ارب ڈالر پہلے ہی ادا کرچکا ہے ۔
پاکستان کے ایک سینیئر سفارت کار عبدالباسط کی جانب سے میاں نواز شریف ،سرتاج عزیز اور طارق فاطمی کو بھارت نواز قرار دینے کا مطلب حکومت سے  خود کو محفوظ رکھنے کی کوشش سمجھا جائے گا ۔ براڈ شیٹ کمیشن کی جانب سے سوئس کیسز پر کارروائی کرنے کی سفارش کرنا براڈ شیٹ کیس کو دفن کرنا ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

براڈ شیٹ سکینڈل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن پر پابندی عائد کرنے کی دھمکی دیدی
Next Article مہتاب حیدر تھہیم کا اختصاریہ : ایک تھی پیپلز پارٹی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عمار مسعود کا کالم :نواز شریف کے حق میں براڈ شیٹ فیصلہ ، ایک زناٹے دار تھپڑ

فروری 28, 2021

سہیل وڑائچ کا کالم :براڈ شیٹ تحقیقات ، یہ انصاف نہیں

جنوری 23, 2021

سید مجاہد علی کا تجزیہ : براڈ شیٹ کی بجائے نیب کی ضرورت اور صلاحیت کا جائزہ لیجیے

جنوری 23, 2021

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جامعات کی گھٹن اور میرٹ کا تماشا : یاسر پیرزادہ : کا مکمل کالم جولائی 26, 2026
  • انسانی پلیسینٹا: شفا کا ذریعہ یا ضمیر کا سودا؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 26, 2026
  • بھارتی نوجوان جیت گئے : وزیرِ تعلیم کے مستعفی ہونے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم جولائی 25, 2026
  • بہار گزشت : وجاہت مسعود کی جیون کہانی کا ایک باب جولائی 25, 2026
  • حسن رضا گردیزی ۔سرائیکی اور انگریزی : رضی الدین رضی کا 1989 میں لکھا گیا مضمون جولائی 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.