Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, دسمبر 11, 2025
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کیا نواز شریف اپنی سیاسی وراثت بچانا چاہتے ہیں؟۔۔ سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • صحافت سچائی کا چراغ یا مفاد کی منڈی؟ ڈاکٹر جی ایم قمر کا اختصاریہ
  • اتنی اندھیری تھی نہ کبھی پہلے رات : ڈاکٹر اختر علی سید کا کالم
  • شاہ محمود قریشی ہسپتال سے ڈسچارج ، کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا
  • عمران خان کے پاس کون سا ایک آپشن موجود ہے : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
  • جنگل نہیں، چمن بندی چاہیے : وجاہت مسعود کا کالم
  • سابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورکے وارنٹ گرفتاری جاری
  • شہباز شریف کی حکومت کیوں ناکام ہے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی کاتجزیہ
  • جج آصف کا بیٹا بھی جج بنے گا؟ : عمار مسعود کا کالم
  • ادبی انعامات کی کہانی ، مشتاق یوسفی ، قدرت اللہ شہاب اور ممتاز مفتی کی باتیں: کوچہ و بازار سے ۔۔ ڈاکٹر انوار احمد
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»انتخابی اصلاحات کے بغیر الیکشن میں نہیں جائیں گے، زرداری
اہم خبریں

انتخابی اصلاحات کے بغیر الیکشن میں نہیں جائیں گے، زرداری

رضی الدین رضیمئی 11, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ گزشتہ رات نواز شریف سے بات کی اور سمجھایا، جیسے ہی انتخابی اصلاحات ہوں الیکشن کرائیں جبکہ انتخابی اصلاحات میں جتنا وقت لگے اس کے بغیر الیکشن میں نہیں جائیں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھاکہ آج تک میں کہتا آیا ہوں کہ الیکشن کرائیں، ہم نے حکومت بنا لی ہے اور وہ چاہ رہے ہیں کہ الیکشن کرائیں، ہم نے کب کہا کہ ہم الیکشن نہیں کرائیں گے؟
ان کا کہنا تھاکہ جب کہتا تھا یہ دھاندلی کی حکومت ہے الیکشن کرائیں توکوئی نہیں سنتا تھا، انتخابی اصلاحات کے بعد الیکشن کی طرف جائیں گے، الیکشن میں جا کر یہ کیا کرے گا، اپنے چار سال میں کیا کام کیا؟
سابق صدر کا کہنا تھاکہ گزشتہ رات نواز شریف سے بات کی اور انہیں سمجھایا، اس وقت ان سے مشاورت کے بعد بات کر رہا ہوں، انہیں سمجھایا کہ جیسے ہی الیکشن اصلاحات ہوں الیکشن کرائے جائیں۔ان کا کہنا تھاکہ الیکشن اصلاحات تین ماہ میں ہوں، چارماہ میں یا جب بھی ہوں تو ہی الیکشن کرائیں گے، ہمارے گیم پلان میں انتخابی اصلاحات اور نیب میں اصلاحات کرنا شامل ہے
انہوں نے کہا کہ آپ کا اسٹاک ایکسچینج اب کھڑا ہوگیا ہے، پرویز مشرف کے دور کے بعد بھی ہم نے اسٹاک ایکسچینج کو اٹھایاتھا، جب تک آئی ایم ایف کا پروگرام نہیں آجاتا ہمیں مشکلات ہوں گی، سلیکٹڈ کو ہم نے مل کر ہٹایا ہے، مجھے لوگوں کے بند چولھے جلانے ہیں، ابھی نئی حکومت آئی ہے حالات کنٹرول کرنے میں تھوڑا وقت لگتا ہے
ایک سوال کے جواب میں آصف زرداری کا کہنا تھاکہ پانی کا بڑا مسئلہ ہے، اندرون سندھ اپنی اورغریبوں کی فصل دیکھ کر رو رہا تھا، پانی کا مسئلہ بھی جلد حل ہوجائے گا۔
عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ یہ کہتا تھا کہ میں آلو ٹماٹر کے ریٹ کیلئے نہیں آیا، میں تو آیا ہی آلو، ٹماٹرکیلئے ہوں، تاجر برادری ساتھ بیٹھے، اپنی تجاویز دے، ہم نے تمام دوستوں کے ساتھ مل کر فیصلے کرنے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کسی صورت قبول نہیں، مشرف نے مجھے جیل میں قید رکھا اس کے خلاف بھی مہم نہیں چلائی، ہم پرویز مشرف کو ڈکٹیٹر کہتے تھے لیکن اس کے گھر پر ہلہ تو نہیں بولا، پہلی بار فوج غیر سیاسی ہوئی ہے تو مجھے باجوہ کو سیلیوٹ نہیں کرنا چاہیے ؟
آصف علی زرداری کا کہنا تھاکہ ہم ہر اقدام سوچ سمجھ کر کریں گے، ہمیں اندازہ لگا کر درخت کو دوبارہ پھل دار کرنا ہے، بیورکریسی اور ملک کو تباہ کردیا گیا ہے، ہم پاکستان کو مضبوط کریں گے، یہ نہیں ہوگا کہ میں الگ اور میاں صاحب الگ بات کریں گے، تمام فیصلے دوستوں کےساتھ مل کرکریں گے۔
ان کا کہنا تھاکہ جمہوریت میں ہار اور جیت ہوتی رہتی ہے، انتخابی اصلاحات میں جتناوقت لگے اس کے بغیرالیکشن میں نہیں جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ اوورسیزپاکستانیوں کیلئے نشستیں مختص کرسکتے ہیں، نیب میں غیر سیاسی افسران رکھیں گے، ہمیں بیورو کریسی کو بھی بحال کرنا ہے، جو چیزیں پرائیویٹائز ہوسکتی ہیں اس پر بات کریں۔
مراسلے والی بات درست ہوتی تو بائیڈن مجھ سے ضرور بات کرتے، سابق صدر
مراسلے کے حوالے سے سابق صدر کا کہنا تھاکہ میں نے کوئی مراسلہ نہیں پڑھا ہے، انھوں نے مراسلہ خود بنایا ہے، مراسلہ ہوگا لیکن ممکنہ طور پر یہ ریاست کی طرف سے نہیں آیا، اگر ان کے پاس کوئی ثبوت ہیں تو پیش کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکی صدرجو بائیڈن میرا دوست ہے، مبینہ مراسلے والی بات درست ہوتی تو وہ مجھ سے ضرور بات کرتے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آصف زرداری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleقومی اسمبلی میں صدر مملکت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
Next Article اسلاموفوبیا:لندن سے ایک خط/فیضان عارف
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

ہائیبرڈ نظام کی خوبیاں اور خامیاں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اکتوبر 2, 2025

سید مجاہد علی کا تجزیہ : افواہ کی طاقت اور اقتدار کی مجبوری

اگست 7, 2025

فرحت اللہ بابر کی کتاب ۔ زرداری صاحب کی فراست اور بیوروکریسی کے پینترے : کشور ناہید کا کالم

اگست 1, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کیا نواز شریف اپنی سیاسی وراثت بچانا چاہتے ہیں؟۔۔ سید مجاہدعلی کا تجزیہ دسمبر 11, 2025
  • صحافت سچائی کا چراغ یا مفاد کی منڈی؟ ڈاکٹر جی ایم قمر کا اختصاریہ دسمبر 11, 2025
  • اتنی اندھیری تھی نہ کبھی پہلے رات : ڈاکٹر اختر علی سید کا کالم دسمبر 10, 2025
  • شاہ محمود قریشی ہسپتال سے ڈسچارج ، کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا دسمبر 10, 2025
  • عمران خان کے پاس کون سا ایک آپشن موجود ہے : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ دسمبر 10, 2025
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2025 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.