Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جولائی 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اینکر ریحان طارق کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ : مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام
  • بلوچستان : چار دن میں شدت پسندی کے تین واقعات : 11 فوجی ، 27 پولیس اہلکارجان سے گئے ، 54 شدت پسند بھی مار دیے ۔۔ آئی ایس پی آر
  • معروف پبلشر ، ڈرامہ نگار اور صحافی بی اے جمال رخصت ہو گئے
  • بحری جہازوں پر حملوں کے بعد ایران دوبارہ نشانے پر : 80 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج
  • شارجہ سے آنے والا کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، پانچ افراد سوار تھے : ریسکیو آپریشن جاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»باجوڑ میں دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید، 11 زخمی
اہم خبریں

باجوڑ میں دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید، 11 زخمی

ایڈیٹرجولائی 2, 202510 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
peshawar blast
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پشاور : باجوڑ میں صدیق آباد پھاٹک میلہ گراؤنڈ کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید اور 11 زخمی ہوگئے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق تحصیل خار کے علاقے صدیق آباد پھاٹک میں ناوگئی روڈ پر بم دھماکے میں 5 افراد شہید اور 11 زخمی ہوگئے، 4 لاشیں خار ہسپتال منتقل کردی گئیں۔
دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے، شہدا میں اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی فیصل اسمٰعیل، تحصیلدار ناواگئی اور 2 پولیس اہلکار اور ایک نامعلوم شخص شامل ہے۔ ڈی پی او وقاص خان نے ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی کو بتایا کہ تھانہ خار کی حدود بمقام میلہ گراؤنڈ کے قریب اسسٹنٹ کمشنر نواگئی کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر نواگئی فیصل سلطان، تحصیل دار وکیل، اے ایس آئی نو حکیم، پولیس کانسٹیبل رشید اور نامعلوم شخص شہید ہوگئے، شہدا کے جسد خاکی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار منتقل کر دیے گئے ہیں۔ڈی پی او کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لیا ہوا ہے، مزید نگرانی جاری ہے۔
دھماکے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ڈسٹرکٹ ہسپتال خار منتقل کردیا، دھماکے کے نتیجے میں ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلدار سمیت دیگر قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے، شہدا کی قربانی رائیگاں نہیں جائیں گی، صوبائی حکومت لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک دشمنوں عناصرکو اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے واقعے کی تحقیقات کے لیے احکامات جاری کر دیے ہیں۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے زخمیوں کو طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے، ملوث عناصر کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے۔
( بشکریہ ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

باجوڑ بم دھماکا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایم ایم ادیب کا کالم / کرچیاں : کیا پی ٹی آئی بکھر جائے گی ؟
Next Article کشمیر کی سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت سے حاضر سروس سیشن جج گرفتار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

لکی مروت میں مبینہ خودکش دھماکہ : 9 افراد ہلاک ، 29 زخمی ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

مئی 12, 2026

دلی میں لال قلعہ میٹرو سٹیشن کے قریب کار میں دھماکہ، کم از کم آٹھ افراد ہلاک: پولیس

نومبر 10, 2025

چمن سرحد کے قریب پارکنگ میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق

ستمبر 19, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 11, 2026
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ جولائی 11, 2026
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم جولائی 10, 2026
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جولائی 10, 2026
  • ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.