Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
  • کشیر کی کہانی ۔۔ کل کے اتحادی آج کے دہشت گرد : حامد میر کا کالم
  • آزاد کشمیر : عوام اور پولیس میں جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ
  • آزاد کشمیر میں تصادم سے گریز کی ضرورت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»محمد نواز رضا کی کتاب، مرد آہن محمد نواز شریف ” شائع ہو گئی
تازہ ترین

محمد نواز رضا کی کتاب، مرد آہن محمد نواز شریف ” شائع ہو گئی

ایڈیٹرمارچ 18, 202558 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
nawaz sharif book
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور ( خصوصی رپورٹ ) معروف صحافی، کالم نگار اور مصنف محمد نواز رضا کی نئی کتاب ” مرد آہن محمد نواز شریف ” شائع ہو کر مارکیٹ میں آگئی ہے۔ جسے پاکستان کے معروف اشاعتی ادارے قلم فاونڈیشن انٹر نیشنل نے چیئر مین ادارہ علامہ عبد الستار عاصم کی نگرانی میں شائع کیا ہے ۔
محمد نواز رضا کا شمار پاکستان کے اُن معروف اور قابل صحافیوں میں ہوتا ہے جن کے بغیر پاکستان کی صحافتی تاریخ مکمل نہیں ہوتی ۔ صحافت کی دنیا میں انہیں عزت و احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے ۔انہیں شہر اقتدار کی صحافت میں انتہائی اہم مقام حاصل ہے اور ان کی خبر، تجزیے اور تبصرے کو مستند سمجھا جاتا ہے۔مردِآہن” ان کی پانچویں کتاب ہے، اس سے قبل روداد سیاست کے عنوان سے تین کتابیں اور معروف سیاستدان چوہدری نثار علی خان کے حوالے سے ایک کتاب شائع ہو کر قبولیت کی سند پا چکی ہیں ۔ محمد نواز رضا نے 1986 ء میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (دستور) کی بنیاد رکھی ۔ اور اس کے پہلے سیکر ٹری جنرل منتخب ہوئے ۔ پھر تین بار صدر رہے آپ 16 سال مسلسل راولپنڈی / اسلام آباد پریس کلب کے صدر بھی رہے ۔ زیر تذکرہ کتاب پاکستان کے تین بار وزیر اعظم رہنے والے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف پر لکھے گئے محمد نواز رضا کے ان کالموں کا مجموعہ ہے جو روزنامہ جنگ میں شائع ہوتے رہے ۔ جہاں انہوں نے نواز شریف کے ملکی مفاد میں کیے گئے اقدامات کو سراہا اور ان کے کاموں کی تعریف کی ، وہیں جب انہیں وزیر اعظم کی سیاست سے اختلاف رائے ہوا انہوں نے لگی لپٹی کےرکھے بغیر کُھل کر تنقید بھی کی ۔ اس اہم کتاب کے حصول کے لیے ناشر ادارے کے مرکزی دفتر واقع یثرب کالونی بینک سٹاپ والٹن روڈ لاہور پر تشریف لائیں ۔ یا قلم فاونڈیشن کے مندرجہ بالا پتا پر خط لکھیں ۔ اپنا آرڈر بک کرانے کے لیے موبائل نمبر 0515101-0300 یا آفس کے نمبر 04236612786پر رابطہ کریں ۔

Facebook

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

نواز شریف
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا تجزیہ : روایتی صحافت کی تباہی
Next Article افغانستان دہشتگردوں کی آماجگاہ بن چکا، دنیا کو افغان حکومت کے کردار سے آگاہ کرنا ہوگا: بلاول
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نی مائے سانوں کھیڈن دے : وجاہت مسعود کا کالم

دسمبر 17, 2025

نواز شریف نے قومی اسمبلی کے رواں اجلاس سے رخصت لے لی

دسمبر 2, 2025

عمران خان اکیلے مجرم نہیں، اُن کو لانے والے اُن سے بھی بڑے مُجرم ہیں: نواز شریف

نومبر 26, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی جون 9, 2026
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم جون 9, 2026
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع جون 9, 2026
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 9, 2026
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ جون 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.