اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔
کابینہ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ ایس سی او کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔
اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری کا امکان ہے۔گزشتہ روز، ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا تھا کہ پاکستان ایس سی او اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار ہے، وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔
(بشکریہ:جیونیوز)
فیس بک کمینٹ