Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, مارچ 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • متحدہ عرب امارات میں ایران کے ڈرون حملے سے پاکستانیوں سمیت 7 افراد ہلاک 145 زخمی
  • رحیم یار خان میں دکان کی چھت گرنے سے 8 خواتین ہلاک، 76 زخمی
  • حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز
  • اسرائیل کی لبنان میں اسپتال پر بمباری؛ 12 ڈاکٹرز اور نرسیں جاں بحق
  • پچاسویں سالگرہ اور ایک خاموش صدمہ : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حکیم شہزاد المعروف لوہا پاڑ نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کر لی
  • بغداد میں امریکی سفارتخانے پر میزائل حملے کی اطلاعات
  • ایران ’بیڈ بوائے‘ بننے سے گریز کرے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنریشن زی کو لبرل سے نفرت کیوں ہے؟ : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»چین میں مسجد کے انہدام کی کوشش : مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں
اہم خبریں

چین میں مسجد کے انہدام کی کوشش : مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

ایڈیٹرمئی 31, 20232 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
china muslims
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ناگو : چین کے صوبہ یوننان میں مسلم اکثریتی آبادی والے ایک قصبے میں ایک مسجد کے گنبد کو منہدم کیے جانے کی کوشش پر مظاہرین کی بڑی تعداد کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ویڈیوز میں سنیچر کو ناگو قصبے میں 13ویں صدی کی ناجیائینگ مسجد کے باہر ہجوم کو دیکھا جا سکتا ہے۔
پولیس اور مقامی لوگوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جنھیں سینکڑوں مسلح اہلکاروں نے گھیر لیا۔یوننان، جنوبی چین کا نسلی لحاظ سے ایک متنوع صوبہ ہے، جہاں مسلمانوں کی خاصی آبادی ہے۔
واضح رہے کہ چین کا کوئی سرکاری مذہب نہیں اور حکومت کا کہنا ہے کہ وہ مذہبی آزادی کی اجازت دیتا ہے لیکن مبصرین کا کہنا ہے کہ حالیہ برسوں میں مختلف مذاہب کے خلاف کریک ڈاؤن میں اضافہ ہوا اور یہ کہ بیجنگ زیادہ کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
ناگو کی ناجیائینگ مسجد اس علاقے کی پہچان سمجھی جاتی ہے۔ حالیہ برسوں میں اس میں کی جانے والے توسیع میں ایک نیا گنبد اور مینار تعمیر کیے گئے۔تاہم سنہ 2020 کے ایک عدالتی فیصلے میں اس توسیع کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے گنبد اور مینار کو ہٹانے کا حکم دیا گیا۔ ایسا لگتا ہے کہ اس حکم پر عملدرآمد کے لیے کیے جانے والے حالیہ اقدامات نے احتجاج کو جنم دیا۔
ملک کے جنوب مغرب میں واقع یوننان میں چین میں تقریباً ایک کروڑ ہوئی کمیونٹی کے مسلمانوں آباد ہیں
سنیچر کے روز ہونے والے مظاہروں کی ویڈیوز، جن کی بی بی سی نے تصدیق کی ہے، ان میں پولیس مسجد میں داخلے کا راستہ روکے ہوئے ہے اور مردوں کا ایک گروپ پولیس پر پتھر پھینک کر زبردستی اندر جانے کی کوشش کر رہا ہے۔
دیگر کلپس میں دیکھا گیا ہے کہ پولیس بعد میں پیچھے ہٹ رہی ہے، جب ہجوم نجائینگ مسجد میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس نے اتوار کو ایک بیان جاری کیا جس میں مظاہرین سے 6 جون تک پولیس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا جبکہ اب تک درجنوں افراد گرفتار بھی ہو چکے ہیں۔
پولیس بیان کے مطابق ’جو لوگ خود ہتھیار ڈال دیں گے، انھیں کم سزا دی جائے گی۔‘چین میں مظاہرے نسبتاً غیر معمولی ہیں لیکن کورونا کی وبا کے بعد سے بہت کچھ ہوا ہے، جہاں شدید لاک ڈاؤن اور نقل و حرکت پر پابندیوں نے عوامی غصے کو جنم دیا۔
مسجد کے انہدام کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کا تعلق ’ہوئی‘ کمیونٹی سے ہے۔ صوبہ یوننان میں تقریباً سات لاکھ ہوئی مسلمان رہتے ہیں جبکہ چین بھر میں رہنے والے ’ہوئی‘ مسلمانوں کی تعداد ایک کروڑ ہے۔چین پر اویغور مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا بھی الزام لگتا رہا ہے تاہم بیجنگ ان الزامات کی تردید کرتا ہے۔

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ایغور چین
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمزید 18 کمپنیاں پی ٹی آئی کو مبینہ غیرقانونی فنڈنگ میں ملوث نکلیں
Next Article رضی الدین رضی کی غزل : زندگی جھٹک دوں گا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بیجنگ کی محبت میں ۔۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ( پہلا حصہ )

دسمبر 7, 2025

ٹرمپ کے تہران خالی کرنے کے مطالبے پر چین کا سخت ردعمل آگیا

جون 17, 2025

چین کی پاکستان کو ففتھ جنریشن J-35 اسٹیلتھ طیارے اورHQ-19 ڈیفنس سسٹم دینے کی پیشکش

جون 6, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • متحدہ عرب امارات میں ایران کے ڈرون حملے سے پاکستانیوں سمیت 7 افراد ہلاک 145 زخمی مارچ 16, 2026
  • رحیم یار خان میں دکان کی چھت گرنے سے 8 خواتین ہلاک، 76 زخمی مارچ 16, 2026
  • حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم مارچ 16, 2026
  • تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز مارچ 15, 2026
  • اسرائیل کی لبنان میں اسپتال پر بمباری؛ 12 ڈاکٹرز اور نرسیں جاں بحق مارچ 14, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.