Web Development in Rawalpindi

 

Foreign Affairs magazine subscription in Pakistan

Subscribe to the Smash magazine

Pakistan Affairs

ڈالڈا

Dalada ka Dasterkhuan Home Delivery world wide

 

 

 

 

Boys Hostels in Rawalpindi

 


Subscribe to the Economist magazine

 

 

 

امریکی جنرل: پاکستان جو تعاون اب کر رہا ہے، اٹھارہ سال نظر نہیں آیا

امریکہ کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے کہا ہے کہ افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا ہے اور گذشتہ چھ ماہ میں اس حوالے سے بہت پیشرفت ہوئی ہے۔

یونان کا سرخ سونا

چین میں مسلمانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی

عمران خان کے پیار کی بیٹی پر برطانیہ میں نئی بحث

آنکھ مارنے  سے توہین مذہب نہیں ہوئ

ٹرمپ نے کس کو غدار کہا؟

ماہرہ خان کانز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر

 

 

 

 


 


 


 

امریکی سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی کے اجلاس میں بات کرتے ہوئے جنرل جوزف ووٹل نے جنوبی ایشا میں قیام امن اور استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے گذشتہ چھ ماہ کے دوران جس قدر تعاون کیا ہے وہ اس سے پہلے اٹھارہ برس میں دکھائی نہیں دیا تھا۔

اگر پاکستان، افغانستان کے تنازعے کے حل میں مثبت کراد ادا کرتا ہے تو امریکہ کہ پاس یہ موقع ہو گا کہ وہ پاکستان کی مدد کرے کیونکہ خطے میں امن پاکستان اور امریکہ کے مشترکہ مفادات کے لیے نہایت اہم ہے۔

جنرل جوزف ووٹل کا کہنا تھا کہ افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیمیں پاکستان کے اندر حملے کرتی ہیں جس سے نہ صرف افغانستان میں استحکام کو خطرہ ہے بلکہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی کو ہوا ملتی ہے۔ ان کے بقول امریکہ خطے کے تمام کرداروں سے امید کرتا ہے کہ وہ ایسے اقدامات نہیں کریں گے جن سے علاقائی استحکام متاثر ہو۔

اگرچہ امریکہ کی طرف سے پاکستان کو فوجی امداد پر عرصے سے جاری پابندی برقرار ہے تاہم دونوں ممالک کے درمیان عسکری تعاون جاری رہا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان کے ساتھ عسکری تعاون کی اپنی اہمیت ہے۔

ہمارے مقبول صفحات

عمران خان کی بہن علیمہ خان پر الزام کیا ہے؟

یہ انیل مسرت کون ہے؟ 

 

Teen Time magazine subscription

 

ریپ کے جرم سے بریت پر سپین بھر میں احتجاج

عمر کوٹ کی کرشنا قید سے پارلیمان تک کا سفر

پاکستانیوں کی بیویوں کی اصلاح چین میں