Pakistan Affairs

Urdu Digest

 

Top Fashion Magazines from Pakistan

Current Affairs

Smash Magazine

V Shine

Khawateen Digest

Masala Magazine

 

 

 Subscribe magazines on Science and Technology

ڈالڈا

Dalada ka Dasterkhuan Home Delivery world wide

Classified Ads - low cost advertisement

 


Subscribe to the Economist magazine

 

 

Newsweek magazine subscription in Pakistan

چینی کمپنی ہواوے نے سی سی ٹی وی سسٹم سے وائی فائی ہٹا لیا

چین کی معروف کمپنی ہواوے نے پاکستان میں نگرانی کے نظام کے لیے سی سی ٹی وی کے کیبنٹ میں نصب وائی فائی مواصلاتی کارڈ کو ہٹا لیا ہے۔ اس کمپنی پر کینڈا میں جاسوسی کا الزام ہے۔

عمران خان نے ہمارے تمام مطالبے مان لئے۔ امریکی جنرل

عمران خان کی بہن علیمہ خان پر الزام کیا ہے؟

یہ انیل مسرت کون ہے؟

ریپ کے جرم سے بریت پر سپین بھر میں احتجاج

عمر کوٹ کی کرشنا قید سے پارلیمان تک کا سفر

پاکستانیوں کی بیویوں کی اصلاح چین میں

یونان کا سرخ سونا

چین میں مسلمانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی

عمران خان کے پیار کی بیٹی پر برطانیہ میں نئی بحث

آنکھ مارنے  سے توہین مذہب نہیں ہوئ

ٹرمپ نے کس کو غدار کہا؟

ماہرہ خان کانز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر

 

 

 

 

 


 


 


 

پنجاب سیف سٹی اتھارٹی (پی ایس سی اے) نے بی بی سی کے پینورما پروگرام کو بتایا کہ انھوں نے کمپنی کو سنہ 2017 میں ہی اسے 'ممکنہ غلط استعمال' کے خدشے کے پیش نظر ہٹانے کے لیے کہا تھا۔

حکام نے بتایا کہ چینی کمپنی نے اس سے قبل اس کارڈ کا ذکر اپنی بولی لگانے والی دستاویز میں کیا تھا۔

لیکن اس منصوبے میں شامل ایک وسیلے نے بتایا کہ اس کا ذکر مبہم انداز میں کیا گیا تھا۔

ہواوے کے ایک ترجمان نے کہا کہ اس بارے میں کوئی 'غلط فہمی' ہوئی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ کارڈ تفتیشی معلومات کے لیے نصب کیے گئے تھے تاہم انھوں نے کہا کہ وہ اس کے متعلق مزید بات چیت نہیں کر سکتے۔

پی ایس سی اے نے اس بات کی تصدیق کی کہ انھیں واضح کیا گیا تھا کہ کسی خرابی کی صورت میں وائی فائی کنکٹیویٹی کی وجہ سے کیبنٹ کو بغیر کھولے ہی انجینیئرز نیچے سے درست کر سکتے ہیں۔

 

 

ہمارے مقبول صفحات 

ایران کے سابق صدر ہاشمی رفسنجانی

جرمنی میں برقعے پر پابندی

 

Readers Digest in Pakistan

 

جنوبی کوریا میں احتجاج

علی ظفر کو آئی وطن کی یاد