Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»ڈاکٹر اختر شمار»کروناں…. دعا۔۔ڈاکٹراختر شمار
ڈاکٹر اختر شمار

کروناں…. دعا۔۔ڈاکٹراختر شمار

ایڈیٹراپریل 10, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
akhtar shumar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

”کرونا وائرس“ کے علاوہ کوئی خبر نہیں…. سوشل میڈیا پر بھی ہر طرف ”کرونا لاک ڈاؤن“ کا ہنگامہ ہے۔ کوئی بھی ویڈیو کلپ خبر ہو ہر طرف کرونا کے اثرات نمایاں ہیں۔ اس کرونا میں کرپشن کرونا کا تذکرہ بھی چل رہا ہے اور اس پر بھی جتنے منہ اتنی باتیں…. ایک کلپ شہزادہ عالمگیر کا چل رہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان بھی کرپشن کے خلاف آخری حد تک جا چکے ہیں اور بہت ”بولڈ سٹیپ“ لے لیا ہے اور یہ کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کی سمری بھی تیار کر رکھی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔
عجیب و غریب افواہیں ہیں خوف و ہراس کی فضاءہے۔ امداد لینے والوں میں بھکاریوں کے گینگ بھی شامل ہو چکے ہیں۔ اکیلا پا کر کسی بھی گاڑی پر دھاوا بول دیا جاتا ہے۔ ظاہر ہے لوگ پندرہ بیس روز سے گھروں میں قید ہیں۔ عام دیہاڑی دار طبقہ دکاندار، ڈرائیور، درزی، پلمبر، الیکٹریشن ، نائی ، مالیشے ، چل پھر کر اور ٹھیلا لگا کر سودا بیچنے والے، پلاسٹک کا سامان بیچنے والے، رکشا ٹیکسی چلانے والے، عام مزدور مستری ، کلینک اور دیگر طبقہ گھر میں رہ کر کیسے گزارہ کر سکتا ہے؟ امداد تو آج سے شروع ہوئی ہے اور وہ بھی بارہ ہزار فی خاندان میں کیا گزارہ ہو گا اور وہ امداد بھی ہر کسی کے نصیب میں تو نہیں۔
اب لوگ تنگ آ کر گھروں سے باہر نکل آئے ہیں جبکہ انتظامیہ انہیں مکمل گھروں میں رکھنے کی کوششیں کر رہی ہے۔ زندگی عجیب دور سے گزر رہی ہے۔ اخبار ہاتھ میں لینے سے بھی خوف آتا ہے۔ کتنے ہاتھ دھوئے جائیں، اور کیا کیا دھویا جائے۔ میڈیا سے مایوسی پھیل رہی ہے اچھی خبر کو آخر میں پیش کیا جاتا ہے۔ کتنے ہی مریض صحت یاب بھی ہو رہے ہیں مگر ایسی خبر بہت کم یا پھر آخر میں دی جا رہی ہے۔ اب سوشل میڈیا ہی لوگوں سے رابطے کا واحد ذریعہ ہے۔ فون پر ایک دوسرے کی خیر خبر لی جاتی ہے۔ پرندوں کا کاروبار کرنے والے پریشان ہیں سوشل میڈیا ہی سے پتہ چلا کہ کئی پرندے دکانوں کے پنجروں میں ہی مر گئے ہیں۔
کس قدر تشویشناک صورت حال ہے لیکن اس کے باوجود بھی ناجائز منافع خور حضرات باز نہیں آئے۔ خورونوش کی اشیاءکی منہ مانگی قیمتیں وصول کر رہے ہیں۔ حکومت ان سفاک افراد سے نمٹنے میں مکمل ناکام ہے…. ایسے تاجرانہ ذہنیت کے لوگ اب بھی مال بنانے کے نئے نئے حربے اختیار کر رہے ہیں۔ آٹا چینی چور آخر کون لوگ ہیں اسی ملک میں رہ رہے ہیں لوہے اور فولاد کے بنے ہوئے نہیں کہ وہ ”موت“ سے بچ جائیں گے۔ اللہ کے عذاب سے کوئی ”خطاکار“ بچ نہیں سکتا۔
کاش ان دولتمند اور قوم کو اربوں کا چونا لگانے والے ہوش کے ناخن لیں اور اپنی دولت اور مال سے مستحق افراد کی مدد کریں۔ اگر انسان ہی نہ رہے تو یہ ساری مال و دولت اور جائیداد کس کام کی۔
ادھر کرونا لاک ڈاؤن سے زندگی کے ڈھب تبدیل ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا بتا رہا ہے کہ گھروں میں وقت گزاری کے لئے نئی نئی مصروفیات وجود میں آ گئی ہیں۔ مردوں نے کوکنگ کا کام سیکھ لیا ہے۔ گھرداری میں ہاتھ بٹانے والے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کر رہے ہیں۔ خواتین خوش ہیں کہ مرد حضرات گھر میں ہیں بلکہ ان کا ہاتھ بٹا رہے ہیں۔ خواتین کے مسائل ہیں ”بیوٹی پارلرز“ کی بندش سرفہرست ہے۔ نائیوں کی دکانیں بند ہونے سے مرد حضرات کے بال بڑھ گئے ہیں اور مرد خواتین بنتے جاتے ہیں۔ اور خواتین کے چہروں پر مونچھ داڑھیاں نکل آئی ہیں وہ مرد لگنے لگی ہیں…. ٹچ موبائل کی حقیقی قدر تو لوگوں کو ان ایام میں زیادہ واضح ہوئی ہے۔ ہر شخص اپنے اپنے موبائل سے ”معلومات“ حاصل کرتا ہے بلکہ بندے ان معلومات سے بھر گئے ہیں۔
ادھر ”فاصلہ“ رکھنے کی تلقین بھی ہوتی ہے۔ بندہ اپنے گھر میں رہ کر بھی ”تنہا“ ہے۔ خوفزدہ ہے سہما ہوا ہے۔ شعراءنے آئن لائن مشاعرے شروع کر دیئے ہیں۔ علی نواز شاہ نے بھی حلقہ ارباب ذوق کے مشاعرے آن لائن کر دیئے ہیں۔ آخر میں لوگ ڈاؤن میں ایک ” دعا “ آپ کی نذر:
قریہ قریہ گریہ پیہم یا رحیم یا کریم
مر رہی ہے نسل آدم یا رحیم یا کریم
دے معافی ہر خطا کی صدقہ ، شاہ امم
خوف کا یہ کیسا عالم یا رحیم یا کریم
ہر طرف مایوسیاں اور بے بسی چھائی ہوئی
ہم پکاریں تجھ کو ہر دم یا رحیم یا کریم
ہم خطاؤں پر ہیں نادم سب کہیں مل کر شمار
دور کر دے ہم سے ہر غم یا رحیم یا کریم
(بشکریہ: روزنامہ نئی بات)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپگاڑا سے خان تک۔۔رؤف کلاسرا
Next Article نصرت جاویدکا تجزیہ۔۔اپریل کے بعد بھی لاک ڈاؤن کا خدشہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 4, 2026

عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 4, 2026

قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم

جون 3, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.