Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جنوری 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • متنازع ٹویٹس کیس : ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 17 برس قید کی سزا
  • نئے صوبے : بوتل سے جن باہر آنے ہی والا ہے : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیرہ اسماعیل خان : شادی کی تقریب میں خود کش دھماکہ حکیم اللہ محسود کا قریبی ساتھی مارا گیا
  • چترال: گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق
  • ملتان کا پانچواں تحفہ عتیق فکری : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے گرم علاقوں میں برسوں بعد ’غیرمتوقع‘ برفباری: بعض مقامات پر 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
  • ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ گرفتار
  • ہائبرڈ نظام کی نوآبادیاتی جڑیں : اوسلو سے ارشد بٹ کا تجزیہ
  • ای میل کی منتظر برق رفتار : زندگی ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • عالمی جنگ کی طرف بڑھتے ٹرمپ کا مسخرہ پن : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»سائنس و ٹیکنالوجی»پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام سروسز متاثر
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام سروسز متاثر

ایڈیٹردسمبر 12, 20243 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
social media
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : عالمی سطح پر واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے پی آئی ایکس 11 نے انٹرنیٹ سروسز پر نظر رکھنے والے ادارے ڈاؤن ڈیٹریکٹر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر ہزاروں صارفین کی جانب سے واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
ڈاؤن ڈیٹیکڑ نے کہا کہ بدھ کو نیویارک کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 51 منٹ تک 23 ہزار سے زیادہ صارفین نے انسٹاگرام سروس سے متعلق مسائل کو رپورٹ کیاجب کہ بیان کے مطابق 51 ہزار سے زیادہ صارفین نے فیس بک کے حوالے سے مسائل کو رپورٹ کیا اور 12ہزار سے زیادہ صارفین واٹس ایپ سروس کے حوالے مسائل کے بارے میں رپورٹ دی۔واٹس ایپ استعمال کرنے صارفین میں سے 83 فیصد نے پیغامات بھیجنے میں مسائل کو رپورٹ کیا جب کہ 78 فیصد لوگوں نے انسٹاگرام موبائل ایپ میں مسائل کے حوالے سے بتایا، 56 فیصد فیس بک صارفین نے بھی ایپ کے حوالے سے مسائل کو رپورٹ کیا جب کہ 34 فیصد نے ویب سائٹ سے متعلق مسائل کی اطلاع دی۔

پی آئی ایکس 11 نے ان سماجی رابطوں کے پلیٹ فارمز کی مالک کمپنی میٹا کے نمائندے سے رد عمل جاننے کے لیے رابطہ کیا لیکن اس کی جانب سے فوری طور پر کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔دریں اثنا، میٹا نے جاری بیان میں کہا کہ اس بات سے باخبر ہیں کہ تکنیکی مسئلہ ایپس تک رسائی تک ’کچھ صارفین کی صلاحیت‘ کو متاثر کر رہا ہے، مزید کہنا تھا کہ ہم چیزوں کو جلد از جلد معمول پر لانے کے لیے کام کر رہے ہیں اور کسی بھی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

فیس بک
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article‘یہ اچھے انسان ہیں’، بیرسٹر گوہر سے سامنا ہونے پر فیصل واوڈا کا بیان
Next Article سیدمجاہد علی کا تجزیہ : مدارس کی رجسٹریشن اور مولانا فضل الرحمان کی دھمکیاں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مرحومین کی Friend Requests مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے : شہزاد عمران خان کی مزاح نوشت

ستمبر 23, 2025

ٹوئٹر کے بعد فیس بُک بھی ملک بھر میں ڈاؤن: نیٹ بلاکس

جولائی 18, 2024

واٹس ایپ اسٹیٹس کے ایک بہترین فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا

مئی 27, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • متنازع ٹویٹس کیس : ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 17 برس قید کی سزا جنوری 24, 2026
  • نئے صوبے : بوتل سے جن باہر آنے ہی والا ہے : سہیل وڑائچ کا کالم جنوری 24, 2026
  • ڈیرہ اسماعیل خان : شادی کی تقریب میں خود کش دھماکہ حکیم اللہ محسود کا قریبی ساتھی مارا گیا جنوری 24, 2026
  • چترال: گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق جنوری 23, 2026
  • ملتان کا پانچواں تحفہ عتیق فکری : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم جنوری 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.