Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جولائی 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • "جھیل، سمندر اور سبزہ زار” کا ایک جمالیاتی جائزہ : سراج احمد تنولی کا کتاب کالم
  • جامعات کی گھٹن اور میرٹ کا تماشا : یاسر پیرزادہ : کا مکمل کالم
  • انسانی پلیسینٹا: شفا کا ذریعہ یا ضمیر کا سودا؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • بھارتی نوجوان جیت گئے : وزیرِ تعلیم کے مستعفی ہونے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم
  • بہار گزشت : وجاہت مسعود کی جیون کہانی کا ایک باب
  • حسن رضا گردیزی ۔سرائیکی اور انگریزی : رضی الدین رضی کا 1989 میں لکھا گیا مضمون
  • اٹھو، اب ماٹی سے اٹھو، جاگو میرے لال ( جنگ کے گم نام ہیرو ) – وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم
  • آزاد کشمیر میں مخالفین کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، اب اصل وارث آگئے ہیں، مریم نواز
  • ایران امریکہ جنگ میں پاکستان کی ’ریڈ لائنز‘ کیا ہیں؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹانک میں خود کش حملہ : 12 فوجی اہلکاروں سمیت 15 افراد لقمہ اجل
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز 2025 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر
اہم خبریں

ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز 2025 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

ایڈیٹراپریل 20, 20251 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Sana-Mir cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر 2025 کی ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان کردیا جس کی قیادت قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کو سونپی گئی ہے۔
آئی سی سی کی ویب سائٹ پر جاری ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائیر میں شامل 4 ٹیموں سے کھلاڑیوں کو منتخب کیا گیا ہے۔
ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر 2025 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ پاکستان ویمنز ٹیم کی 4، ویسٹ انڈیز 3، بنگلہ دیش اور اسکاٹ لینڈ کی 2،2 کھلاڑی شامل ہیں۔
ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر 2025 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کی قیادت فاطمہ ثنا کو سونپی گئی ہے جنہوں نے ٹورنامنٹ میں اپنی قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت پاکستان ویمنز ٹیم کو تمام پانچوں میچوں میں کامیابی دلواکر ورلڈکپ کے لیےکوالیفائی کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔
یاد رہے کہ فاطمہ ثنا نے نہ صرف بطور کپتان بروقت فیصلے لے کر جیت میں اہم کردار ادا کیا بلکہ ٹورنامنٹ میں ان کی بطور آل راؤنڈر کارکردگی بھی بہترین رہی، انہوں نے ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 103 رنز بنائے اور 12 وکٹیں حاصل کیں۔
آئی سی سی کے مطابق فاطمہ ثنا پاکستان کے لیے ٹورنامنٹ کے دوران ایک اہم کھلاڑی ثابت ہوئیں، جنہوں نے نہ صرف بیٹنگ میں رنز بنائے بلکہ باؤلنگ کے شعبے میں اہم موقع پر ٹیم کے لیے وکٹیں حاصل کیں۔
ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر 2025 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں فاطمہ ثنا کے علاوہ قومی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں منیبہ علی، نشتہ سندھو اور سعدیہ اقبال شامل ہیں۔
اسی طرح، بنگلہ دیش کی شرمین اختر اور نگار سلطانہ، ویسٹ انڈیز کی ہیلے میتھیوز، عالیہ علین اور شنیل ہنری ٹیم میں شامل ہیں، اسکاٹ لینڈ کیتھرین برائس اور کیتھرین فریزر بھی ٹیم کا حصہ ہیں جب کہ بنگلہ دیش کی رابعہ خان کو ریزرو کھلاڑی کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر میں قومی ویمنز ٹیم ناقابل شکست رہی۔
ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ویمنز ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے ان کے لیے انعامات کا اعلان بھی کیا۔
لاہور اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران محسن نقوی نے واضح کیا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ویمنز ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت نہیں جائے گی، معاہدے کے تحت میزبان ملک بھارت کو طے کرنا ہے کہ وہ نیوٹرل وینیو کونسا چنتا ہے، وہ جو بھی مقام رکھتے ہیں ہماری ٹیم وہاں جائے گی لیکن بھارت نہیں جائے گی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

فاطمہ ثنا ویمنز ورلڈکپ ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوفاق اور سندھ حکومت نے نہروں کا مسئلہ مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق کرلیا
Next Article متنازع نہروں کیخلاف قوم پرستوں کی کال پر سندھ میں ہڑتال، خیرپور میں ریلوے ٹریک پر دھرنا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر: پاکستان نے بنگلادیش کو7 وکٹ سے ہرادیا

اپریل 19, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • "جھیل، سمندر اور سبزہ زار” کا ایک جمالیاتی جائزہ : سراج احمد تنولی کا کتاب کالم جولائی 26, 2026
  • جامعات کی گھٹن اور میرٹ کا تماشا : یاسر پیرزادہ : کا مکمل کالم جولائی 26, 2026
  • انسانی پلیسینٹا: شفا کا ذریعہ یا ضمیر کا سودا؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 26, 2026
  • بھارتی نوجوان جیت گئے : وزیرِ تعلیم کے مستعفی ہونے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم جولائی 25, 2026
  • بہار گزشت : وجاہت مسعود کی جیون کہانی کا ایک باب جولائی 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.