Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جولائی 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • یہ کسی کی ہار جیت نہیں ۔ جنگ بند رہنا ضروری ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "جھیل، سمندر اور سبزہ زار” کا ایک جمالیاتی جائزہ : سراج احمد تنولی کا کتاب کالم
  • جامعات کی گھٹن اور میرٹ کا تماشا : یاسر پیرزادہ : کا مکمل کالم
  • انسانی پلیسینٹا: شفا کا ذریعہ یا ضمیر کا سودا؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • بھارتی نوجوان جیت گئے : وزیرِ تعلیم کے مستعفی ہونے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم
  • بہار گزشت : وجاہت مسعود کی جیون کہانی کا ایک باب
  • حسن رضا گردیزی ۔سرائیکی اور انگریزی : رضی الدین رضی کا 1989 میں لکھا گیا مضمون
  • اٹھو، اب ماٹی سے اٹھو، جاگو میرے لال ( جنگ کے گم نام ہیرو ) – وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم
  • آزاد کشمیر میں مخالفین کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، اب اصل وارث آگئے ہیں، مریم نواز
  • ایران امریکہ جنگ میں پاکستان کی ’ریڈ لائنز‘ کیا ہیں؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»20 سالہ لڑکی سے سالگرہ کی تقریب میں اجتماعی زیادتی
تازہ ترین

20 سالہ لڑکی سے سالگرہ کی تقریب میں اجتماعی زیادتی

ایڈیٹرستمبر 7, 202546 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
gang rape
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کولکتہ : بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں 20 سالہ لڑکی کو سالگرہ کی تقریب میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کے مضافاتی علاقے ریجنٹ پارک میں 20 سالہ خاتون کو اپنی سالگرہ کے موقع پر 2 جاننے والوں نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس کے مطابق واقعہ جمعے کو پیش آیا، متاثرہ لڑکی نے ہفتے کی صبح تقریباً ساڑھے 10 بجے کسی طرح فرار ہو کر گھر پہنچنے کے بعد اپنے اہلِ خانہ کو اطلاع دی، جس کے بعد واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس نے ملزمان کی شناخت چندن ملک اور دیپ کے نام سے کی ہے، جن میں سے دیپ مبینہ طور پر سرکاری ملازم ہے۔
متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ چندن نے اسے سالگرہ منانے کے بہانے دیپ کے فلیٹ پر بلایا، جہاں دونوں نے دروازہ بند کر کے اس سے زیادتی کی۔
خاتون نے شکایت میں کہا ہے کہ چندن سے اس کی چند ماہ قبل شناسائی ہوئی تھی، اسی کے ذریعے اس کی ملاقات دیپ سے ہوئی تھی اور دونوں نے اسے سالگرہ کا کہہ کر بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔
خیال رہے کہ بھارت میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوا ہے، جو کسی بھی طرح کم ہونے میں نہیں آ رہے، یہ واقعہ کولکتہ میں خواتین پر بڑھتے جرائم کی ایک اور کڑی ہے۔
25 جون کو جنوبی کولکتہ لاء کالج کیمپس میں ایک قانون کی طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی ہوئی تھی، جبکہ گزشتہ برس آر جی کار میڈیکل کالج کی ایک ڈاکٹر کے ریپ اور قتل نے ملک گیر احتجاج کو جنم دیا تھا۔
9 اگست 2024ء کو کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اسپتال میں 31 سالہ پوسٹ گریجویٹ تربیتی ڈاکٹر کو زیادتی کے بعید قتل کر دیا گیا تھا، وہ اسپتال کے سیمینار ہال میں چہرے پر زخموں کے ساتھ مردہ پائی گئی تھیں۔
( بشکریہ : جیو نیوز ّ)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اجتماعی زیادتی زیادتی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم : ہم کون لوگ ہیں؟
Next Article چلتی کشتی پر ڈاکٹر اور گلی گلی پولیس: شہزاد عمران خان کی مزاح نوشت
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کراچی پولیس کا 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے ملزمان گرفتار کرنے کا دعویٰ

جنوری 17, 2026

پنجاب: مظفر گڑھ میں ماموں اور کزن کی زیادتی کا شکار حاملہ لڑکی نے خودکشی کرلی

اپریل 15, 2025

فیصل آباد: موٹروےکے قریب سڑک پر ڈکیتی کے دوران خاتون سے اجتماعی زیادتی

مارچ 28, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • یہ کسی کی ہار جیت نہیں ۔ جنگ بند رہنا ضروری ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 27, 2026
  • "جھیل، سمندر اور سبزہ زار” کا ایک جمالیاتی جائزہ : سراج احمد تنولی کا کتاب کالم جولائی 26, 2026
  • جامعات کی گھٹن اور میرٹ کا تماشا : یاسر پیرزادہ : کا مکمل کالم جولائی 26, 2026
  • انسانی پلیسینٹا: شفا کا ذریعہ یا ضمیر کا سودا؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 26, 2026
  • بھارتی نوجوان جیت گئے : وزیرِ تعلیم کے مستعفی ہونے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم جولائی 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.