Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جولائی 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • انسانی پلیسینٹا: شفا کا ذریعہ یا ضمیر کا سودا؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • بھارتی نوجوان جیت گئے : وزیرِ تعلیم کے مستعفی ہونے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم
  • بہار گزشت : وجاہت مسعود کی جیون کہانی کا ایک باب
  • حسن رضا گردیزی ۔سرائیکی اور انگریزی : رضی الدین رضی کا 1989 میں لکھا گیا مضمون
  • اٹھو، اب ماٹی سے اٹھو، جاگو میرے لال ( جنگ کے گم نام ہیرو ) – وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم
  • آزاد کشمیر میں مخالفین کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، اب اصل وارث آگئے ہیں، مریم نواز
  • ایران امریکہ جنگ میں پاکستان کی ’ریڈ لائنز‘ کیا ہیں؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹانک میں خود کش حملہ : 12 فوجی اہلکاروں سمیت 15 افراد لقمہ اجل
  • جنرل عامر رضا کو ترقی دے کر پاکستان کی نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کا پہلا سربراہ مقرر کر دیا گیا
  • عوام کا میدانِ جنگ ، جہاں روز حملے ہوتے ہیں : شہزاد عمران خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»تحریک الیکشن تک جاری رہے گی : عمران خان ۔۔ لانگ مارچ گکھڑ منڈی پہنچ گیا ، کل گجرات جائے گا
اہم خبریں

تحریک الیکشن تک جاری رہے گی : عمران خان ۔۔ لانگ مارچ گکھڑ منڈی پہنچ گیا ، کل گجرات جائے گا

ایڈیٹرنومبر 2, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran khan multan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ’کوئی یہ خیال نہ رکھے کہ اسلام آباد جا کر ہماری تحریک ختم ہو جائے گی۔ یہ تحریک اگلے دس ماہ، جب تک الیکشن نہیں ہوتے چلتی رہے گی۔‘گھگڑ منڈی میں لانگ مارچ سے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آج میں چھ سوالات کے جوابات چاہتا ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ میرا پہلا سوال یہ ہے کہ جب وزیر اعظم میں تھا تو امریکی سفارتکار ڈونلڈ لو نے کس کو پیغام دیا کہ اپنے وزیر اعظم کو اقتدار سے ہٹاؤ؟
انھوں نے دوسرا سوال کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کو پاکستان میں کس نے دھمکیاں دی، کس نے اسے ملک چھوڑ کر جانے پر مجبور پر کیا، کس نے متحدہ عرب امارات سے بھی ارشد شریف کو جانے کا کہا؟
انھوں نے تیسرا سوال کرتے ہوئے کہا کہ وہ کون ہے جو صحافیوں کو دھمکیاں دیتا ہے، کون ہے جو ملک میں آزاد میّڈیا کی آواز بند کر دینا چاہتا ہے۔
چوتھے سوال میں انھوں نے کہا کہ وہ کون ہیں جس نے اعظم خان سواتی کو مار پڑوائی اور پھر انھیں برہنہ کر کے ان پر تشدد کیا؟ کس نے شہباز گل کو بھی برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنوایا؟
عمران خان کا کہنا تھا کہ پولیس کہتی ہیں ہم نہیں ہیں، ہمیں پیچھے سے حکم تھا، میں پوچھتا ہوں وہ کون ہے جس نے یہ حکم دیا۔ وہ کون ہے جو ایف آئی اے کو حکم دے رہا تھا؟
انھوں نے پانچواں سوال کرتے ہوئے کہا کہوہ کون ہے جو نامعلوم نمبروں سے ٹیلیفون کر کے پی ٹی آئی سے دور رہنے کا کہتا ہے، وہ کون ہے جو لوگوں کو دھمکیاں دیتا ہے؟
اور اپنا آخری اور چھٹا سوال اٹھاتے ہوئے سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ’وہ کون ہے جس نے ان چوروں کو ہم پر مسلط کیا؟ کیا اس لیے پاکستان بنا تھا کہ آصف زرادری اور نواز شریف جیسے چور ہم پر حکومت کریں۔کیا قائد اعظم نے ایسے پاکستان کا خواب دیکھا تھا جہاں کئی مقدمات میں مطلوب رانا ثنا اللہ ہمارا وزیر داخلہ ہو یا اسحاق ڈار جس نے منی لانڈرنگ کی وہ ہمارا وزیر خزانہ ہو؟‘
انھوں نے شرکا سے خطاب میں کہا کہ ہم کوئی جانور ہیں، ہم بھیڑ بکریاں ہیں، ہم امر باالمعروف پر چلنے والے ہیں اور میں اس حکومت کی غلامی قبول کرنے والا نہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ بدھ کی شام کو چھٹے روز جناح انٹرچینج اور راہوالی سے ہوتا ہوا گکھڑ منڈی پہنچ کراختتام پذیر ہو گیا ہے۔جمعرات کو لانگ مارچ کا ساتواں روز ہو گا اور یہ جی ٹی روڈ سے ہوتا ہوا ضلع وزیر آباد اور ضلع گجرات پہنچے گا جہاں عمران خان خطاب کریں گے۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عمران لانگ مارچ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleابھی اس بات کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا کہ کون آرمی چیف بنے گا: وزیراعظم
Next Article نظام کو جادو کی چھڑی سے تبدیل نہیں کر سکتے،تسلیم کرتے ہیں عوام کو عدلیہ پر اعتماد نہیں:جسٹس اطہر من اللہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

آزاد کشمیر لانگ مارچ کے شرکاء پر لاٹھی چارج اور شیلنگ : ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی

جون 12, 2026

18 سال کی عمر کے نوجوان”شرپسندوں ” کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی خواہش : نصرت جاوید کا کالم

مئی 19, 2026

مذاکرات پر آمادگی اور عمران خان کی صحت: سید مجاہد علی کا تجزیہ

فروری 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • انسانی پلیسینٹا: شفا کا ذریعہ یا ضمیر کا سودا؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 26, 2026
  • بھارتی نوجوان جیت گئے : وزیرِ تعلیم کے مستعفی ہونے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم جولائی 25, 2026
  • بہار گزشت : وجاہت مسعود کی جیون کہانی کا ایک باب جولائی 25, 2026
  • حسن رضا گردیزی ۔سرائیکی اور انگریزی : رضی الدین رضی کا 1989 میں لکھا گیا مضمون جولائی 25, 2026
  • اٹھو، اب ماٹی سے اٹھو، جاگو میرے لال ( جنگ کے گم نام ہیرو ) – وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم جولائی 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.