Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, فروری 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : خوفزدہ بہار اور ہارا ہوا حوصلہ
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان
  • اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی، 169 زخمی
  • لاہور کی بسنت نے ملتان میں پتنگوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں : فی پتنگ ریٹ 1000 روپے
  • لندن: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی طبیعت انتہائی ناساز، اتوار سے ہسپتال میں زیرِ علاج
  • بلوچستان میں سفر کرنے کا خواب : ذرا ہٹ کے / یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • غنوی نے فاطمہ بھٹو کو کیوں گالی دی ؟ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ملتان سلطانز کی دوبارہ نیلامی : علی ترین کی کمپنی سمیت کن پانچ کمپنیوں میں مقابلہ ہو گا؟
  • یوم کشمیر پر پنڈی سازش کیس کے قیدیوں کی یاد : ڈاکٹر انوار احمد کا کالم | کوچہ و بازار سے
  • بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت ہے، خواجہ آصف
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کورونا وائرس کا خوف : پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے میچ خالی اسٹیڈیمز میں ہوں گے
اہم خبریں

کورونا وائرس کا خوف : پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے میچ خالی اسٹیڈیمز میں ہوں گے

ایڈیٹرمارچ 13, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
PSL 5
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی ، میلبورن ( رپورٹ : عمران عثمانی ) کرکٹ میچ دیکھنے والے ایک تماشائی میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد کرکٹ حلقوں میں تشویش مزید بڑھ گئ ہے ، دوسری جانب بھارت میں شیڈول آئی پی ایل تالے لگے گرائونڈز میں کرانے کا حکومتی فیصلہ ہوچکا ہے جس کا رسمی اعلان 14 مارچ کو متوقع ہے. ایونٹ کی منسوخی کا بھی امکان اپنی جگہ موجود ہے۔
آسٹریلیا میں حال ہی میں کھیلے گئے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کو ریکارڈ 86174افراد نے دیکھا تھا ان ہی میں موجود ایک تماشائی کا اب ٹیسٹ ہوا ہے .بدقسمتی سے اس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو ئی ہے۔ میلبورن کرکٹ اور آسٹریلیا حکومت کے حکام نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ متاثرہ کرکٹ مداح میلبورن گرائونڈز کے ناردرن سٹینڈ کے سیکشن این 42 میں تھا ۔اس میں موجود دیگر لوگ اپنا ٹیسٹ کرواسکتے ہیں.اتوار کی رات ایم سی جی میں ورلڈ ٹی 20 کے فائنل میں بھارت کو آسٹریلیا نے شکست دیدی تھی.
دوسری جانب بھارتی حکومت نے آئی پی ایل خالی اور تالے لگے سٹیڈیم میں کروانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے اس کا حتمی اعلان 14 مارچ کو ہوگا.
پاکستان میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومتِ سندھ کی سفارش پر پی ایس ایل 2020 کے آئندہ میچز خالی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقد کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس فیصلے کا اطلاق 13 مارچ بروز جمعہ سے ہوگا تاہم آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے مابین میچ کے لیے اسٹیڈیم کا رخ کرنے والے تماشائیوں سے درخواست کی گئ تھی کہ وہ حکومتِ سندھ کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری پر مکمل عمل کرتے ہوئے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے کراچی میں ہونے والے میچز کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے کہ میچز بغیر شائقین کے خالی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی ایس ایل کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی میں آج ہونے والے میچ میں تو شائقین موجود ہیں تاہم کل اور دیگر میچز بند اسٹیڈیم میں ہوں گے۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ ہم میچز کروا رہے ہیں، مزید رسک نہیں لے سکتے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر کراچی کو ہدایت دی کہ وہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے بات کرکے عملدرآمد کروائیں۔کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں کمشنر کراچی نے وزیراعلیٰ سندھ کو اسٹیڈٰم میں آج کے انتظامات کے حوالے سے بریف کیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے صرف کراچی اور لاہور قلندرز کے درمیان نیشنل اسٹیڈٰیم میں ہونے والے میچ میں شائقین کو جانے کی اجازت دی ہے۔ آج اسٹیڈیم میں میچ ہوگا لیکن شائقین کو جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
خیال رہے کہ آج ہونے والے میچ کے علاوہ مزید 5 میچز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پی ایس ایل کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleچونتیس برس پرانی جائیداد کا مقدمہ :نیب آج میر شکیل الرحمٰن کا ریمانڈ حاصل کرے گا
Next Article سید مجاہد علی ۔۔میر شکیل الرحمان کی گرفتاری، آزادی صحافت پر حملہ ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ملتان سلطانز کی دوبارہ نیلامی : علی ترین کی کمپنی سمیت کن پانچ کمپنیوں میں مقابلہ ہو گا؟

فروری 4, 2026

علی ترین پھر پی ایس ایل کے لیے ملتان سلطانز خریدنے کے خواہشمند ، بولی میں شامل ہونے کا فیصلہ

جنوری 30, 2026

کرکٹ میں بھی بھارت چاروں شانے چِت : انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل پاکستان کے نام ۔۔سمیر منہاس کی شاندار سنچری

دسمبر 21, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : خوفزدہ بہار اور ہارا ہوا حوصلہ فروری 7, 2026
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان فروری 6, 2026
  • اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی، 169 زخمی فروری 6, 2026
  • لاہور کی بسنت نے ملتان میں پتنگوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں : فی پتنگ ریٹ 1000 روپے فروری 6, 2026
  • لندن: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی طبیعت انتہائی ناساز، اتوار سے ہسپتال میں زیرِ علاج فروری 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.