Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جولائی 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • "جھیل، سمندر اور سبزہ زار” کا ایک جمالیاتی جائزہ : سراج احمد تنولی کا کتاب کالم
  • جامعات کی گھٹن اور میرٹ کا تماشا : یاسر پیرزادہ : کا مکمل کالم
  • انسانی پلیسینٹا: شفا کا ذریعہ یا ضمیر کا سودا؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • بھارتی نوجوان جیت گئے : وزیرِ تعلیم کے مستعفی ہونے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم
  • بہار گزشت : وجاہت مسعود کی جیون کہانی کا ایک باب
  • حسن رضا گردیزی ۔سرائیکی اور انگریزی : رضی الدین رضی کا 1989 میں لکھا گیا مضمون
  • اٹھو، اب ماٹی سے اٹھو، جاگو میرے لال ( جنگ کے گم نام ہیرو ) – وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم
  • آزاد کشمیر میں مخالفین کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، اب اصل وارث آگئے ہیں، مریم نواز
  • ایران امریکہ جنگ میں پاکستان کی ’ریڈ لائنز‘ کیا ہیں؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹانک میں خود کش حملہ : 12 فوجی اہلکاروں سمیت 15 افراد لقمہ اجل
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»عراق: شادی کی تقریب میں آتشزدگی، دلہا دلہن سمیت 100 افراد ہلاک
اہم خبریں

عراق: شادی کی تقریب میں آتشزدگی، دلہا دلہن سمیت 100 افراد ہلاک

ایڈیٹرستمبر 27, 20233 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
fire
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

عراق کے سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی عراق میں شادی کی ایک تقریب میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم 100 افراد ہلاک جبکہ 150 زخمی ہو گئے ہیں۔
مقامی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دلہا اور دلہن بھی شامل ہیں۔
شادی کی تقریب میں آتشزدگی کا یہ واقعہ منگل کی شام کو شمالی صوبے نینویٰ کے ضلع الحمدانیہ میں پیش آیا۔
تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ شادی کی تقریب میں آگ لگنے کی وجوہات کیا ہیں لیکن ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ آگ آتش بازی کے بعد بھڑک اٹھی تھی۔
عراقی نیوز ایجنسی نینا نے ایک تصویر جاری کی ہے جس میں درجنوں فائر فائٹرز کو آگ بجھانے کی کوشش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ جبکہ مقامی صحافیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی تصاویر میں خاکستر شادی ہال دیکھا جا سکتا ہے۔
خدشہ ہے کہ شادی ہال کی عمارت میں لگے پینلز نے آگ کو مزید بھڑکنے میں مدد دی جس کے بعد چھت کے کچھ حصے نیچے گر گئے۔
نینا نیوز ایجنسی کے مطابق عراقی سول ڈیفنس کے ڈائریکٹوریٹ کا کہنا ہے کہ ’آگ لگنے سے ہال کے کچھ حصے گر گئے جس کی وجہ انتہائی آتش گیر، کم قیمت اور غیر معیاری تعمیراتی مواد کا استعمال تھا جو آگ لگنے کے چند منٹوں میں ہی گر جاتا ہے۔‘
خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے نمائندے کی جانب سے جائے حادثہ پر بنائی گئی ایک ویڈیو میں فائر فائٹرز کو بدھ کی صبح زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں عمارت کے ملبے پر چڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
عینی شاہدین نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق تقریباً 10:45 پر جب عمارت میں آگ لگی تو اس وقت سینکڑوں لوگ جشن منا رہے تھے۔
اس حادثے میں زندہ بچ جانے والی 34 سالہ عماد یوحنا نے روئٹرز کو بتایا کہ ’ہم نے ہال سے نکلتے ہوئے آگ کو پھیلتے ہوئے دیکھا تھا۔ کچھ لوگ اس میں باہر نکلنے میں کامیاب ہوئے اور کچھ وہاں پھنس گئے۔ حتیٰ کہ جو باہر نکلنے میں کامیاب ہوئے تھے ان کی بھی حالت غیر تھی۔
سرکاری بیانات کے مطابق، عراقی حکام کی جانب سے ایمبولینسز اور طبی عملے کو جائے وقوعہ پر بھیجا گیا تھا۔
عراق کے وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیرا اعظم نے حکام کو ’اس بدقسمت واقعے کے متاثرہ افراد کو امداد فراہم کرنے کے لیے تمام کوششوں کو بروئے کار لانے‘ کی ہدایت کی ہے۔
علاقے کے گورنر نے آئی این اے کو بتایا کہ زخمیوں کو نینویٰ کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد حتمی نہیں ہے اور اس میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
علاقے کے دارالحکومت موصل کے مشرق میں واقع قصبے ہمدانیہ کے مرکزی ہسپتال میں درجنوں افراد زخمیوں کی مدد کے لیے خون کا عطیہ دینے پہنچے تھے۔
(بشکریہ: بی بی سی اردو)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرؤف کلاسراکا کالم:بجلی مہنگی کیسے ہوئی؟ … (15)
Next Article عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی ایک مرتبہ پھر اپنی موت کی خبروں کی تردید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

"جھیل، سمندر اور سبزہ زار” کا ایک جمالیاتی جائزہ : سراج احمد تنولی کا کتاب کالم

جولائی 26, 2026

جامعات کی گھٹن اور میرٹ کا تماشا : یاسر پیرزادہ : کا مکمل کالم

جولائی 26, 2026

انسانی پلیسینٹا: شفا کا ذریعہ یا ضمیر کا سودا؟ شہزاد عمران خان کا کالم

جولائی 26, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • "جھیل، سمندر اور سبزہ زار” کا ایک جمالیاتی جائزہ : سراج احمد تنولی کا کتاب کالم جولائی 26, 2026
  • جامعات کی گھٹن اور میرٹ کا تماشا : یاسر پیرزادہ : کا مکمل کالم جولائی 26, 2026
  • انسانی پلیسینٹا: شفا کا ذریعہ یا ضمیر کا سودا؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 26, 2026
  • بھارتی نوجوان جیت گئے : وزیرِ تعلیم کے مستعفی ہونے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم جولائی 25, 2026
  • بہار گزشت : وجاہت مسعود کی جیون کہانی کا ایک باب جولائی 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.