Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جولائی 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»مائنس کی سیاست نہیں ہو سکتی، سب کو ماننا ہو گا کہ عمران خان ایک حقیقت ہیں : بیرسٹر گوہر
اہم خبریں

مائنس کی سیاست نہیں ہو سکتی، سب کو ماننا ہو گا کہ عمران خان ایک حقیقت ہیں : بیرسٹر گوہر

ایڈیٹرستمبر 9, 202411 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
PTI jalsa Islamabad sept 8 2024
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ’اب سب کو ماننا ہو گا کہ عمران خان ایک حقیقت ہیں، اور اس حقیقت کو قبول کرنا پڑے گا۔‘اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کے دوران چییرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ’آج اسلام آباد میں عمران خان کا جذبہ بول رہا ہے۔ یہ 90 کی دہائی نہیں ہے کہ کسی کو مائنس کریں، عمران خان مائنس کی سیاست نہیں ہو سکتی، عمران خان تھے، ہیں اور لیڈر رہیں گے۔‘
بیرسٹر گوہر علی خان نے اپنے خطاب کے دوران الزام عائد کیا کہ ’حکومت جو قانون سازی کرتی ہے اس میں رات کے اندھیرے میں اپنے آپ کو این آر او دیتی ہے۔‘
’آج عدلیہ میں نئی قانون سازی کی جا رہی ہے اور مرضی کے ججز لگائے جا رہے ہیں۔ دنیا کی تاریخ ہمیں یہی سکھاتی ہے کہ جس ملک کا لیڈر کرپٹ ہو وہ ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ آج بلوچستان ہاتھوں سے نکل رہا ہے۔‘انھوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’اس حکومت نے آٹھ فروری کو آپ کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا۔ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ مرضی کی عدالت بنانا اور مرضی کے جج لگانے کے فیصلے کو نہیں مانیں گے۔‘انھوں نے کہا کہ ’ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ عمران خان کے خلاف کوئی دوسرا کیس بنانا قبول نہیں کریں گے اور نہ ہی کسی دوسری عدالت میں لے جانا منظور ہے۔
’ہم پورے ملک اور جمہوریت کے لیے نکلے ہیں۔ ہم ملک کے اندھیروں کے خلاف نکلے ہیں۔ میں بتانا چاہتا ہوں کہ اقتدار میں رہنے والے اپنے ملک کے بارے میں سوچیں۔انھوں نے جلسہ گاہ کی جانب آنے والے راستوں کی بندش پر تنقیید کرتے ہوئے کہا کہ راستے بند کرنے کے بجائے راستہ نکالیں اس سے پہلے کہ ملک بند گلی کی جانب جائے۔‘ان کا کہنا تھا کہ ہم اس جلسے کا چھ ماہ تک انتظار کرتے رہے۔ آج ہر جگہ کنٹینرز تھے لیکن عمران خان کے ٹائیگر یہاں تک پہنچ گئے۔‘اس موقع پر وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جلسے سے خطاب کے دوران کہا کہ ’خیبرپختونخوا کے عوام نے طاقت کے زور پر اپنا مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دیا۔‘
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ’این اور سی دے کر ہمارے راستے روکے گئے بانی پی ٹی آئی جیت چکے اور این آر او دینے والے ہار چکے ہیں۔‘
( بشکریہ بی بی سی اردو )

( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti اسلام آباد اسلام آباد جلسہ عمران خان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبھارت میں پرویز مشرف کی جائیداد نیلام
Next Article حامد میر کا کالم : غضب لٹیرا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم

جون 16, 2026

تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم

اپریل 25, 2026

اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم

اپریل 23, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے جولائی 20, 2026
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 19, 2026
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج جولائی 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.