Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, مئی 22, 2025
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان اسٹاک میں کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 550 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
  • پاکستان میں عید الاضحٰی کس تاریخ کو ہوگی؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی
  • ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ بندی کا سہرا اپنے سر لے لیا
  • پاکستان کا جوابی اقدام: بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم
  • بھارت بی ایل اے کو خونریزی کا پیسہ دیتا ہے: وزیر دفاع
  • نصرت جاوید کا تجزیہ : فیلڈ مارشل کے اعزاز کے حقیقی مستحق عاصم منیر
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : امن یا جنگ ۔۔ فیصلہ بھارت کو کرنا ہے!
  • یوم تشکر کے بعد یوم تفکر کا انتظار :/ رضی الدین رضی کا مکمل کالم
  • ریاست سب کرسکتی ہے، اب خاموش تماشائی کا کردار نہیں بلکہ فیصلہ کرنا ہوگا: وزیراعلیٰ بلوچستان
  • جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کےاعزاز میں خصوصی گارڈ آف آنر کی تقریب
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»جماعت اسلامی نے بجلی مزید مہنگی ہونے کے بعد دھرنا موخر کر دیا
تازہ ترین

جماعت اسلامی نے بجلی مزید مہنگی ہونے کے بعد دھرنا موخر کر دیا

رضی الدین رضیاگست 9, 202418 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 14 روز سے جاری دھرنا مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔
دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ دھرنا مؤخر کر رہے ہیں، ختم نہیں کر رہے،کل دھرنے کے مقام پر جلسہ کریں گے اور دھرنے کو مؤخرکرنےکا باقاعدہ اعلان کریں گے، حکومت نے معاہدے پر عمل نہ کیا تو دھرنا پھر شروع ہوگا۔
اس سے قبل دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیم کی سربراہ لیاقت بلو چ نے کہا کہ ہم نے اس دھرنے کے ذریعے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔
لیاقت بلوچ نے کہا کہ ہم 26 جولائی کو اس دھرنے میں شریک ہوئے، ہمارے کارکنان کو گرفتار کیا گیا بعد ازاں وزیر داخلہ اور وزیر اطلاعات نے رابطہ کیا اور مطالبات پر مذاکرات کے لیے مدعو کیا۔
لیاقت بلوچ نے کہا کہ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان کمشنر آفس میں مذاکراتی کمیٹیوں کے 4 ادوار ہوئے، آج مذاکرات کا پانچواں دور تھا۔
لیاقت بلوچ نے کہا کہ آج کی نشست میں اتفاق ہوا کہ حکومت آئی پی پیز کے معاہدوں کی مکمل جانچ پڑتال کرے گی اور ایک ٹاسک فورس ایک ماہ میں آئی پی پیز پر اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔
لیاقت بلوچ نے کہا کہ حکومت آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کے لیے نجی شعبے سے ماہرین کا انتخاب کرے گی۔
لیاقت بلوچ نے کہا کہ حکومت نے جاگیرداروں اور وڈیروں پر ٹیکس لگانے کا مطالبہ منظور کیا ہے اور حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم کرنے کے مرحلہ وار طریقہ کار پر اتفاق کیا ہے۔
لیاقت بلوچ نے کہا کہ ہمارے مطالبات کی دستاویزات پر وفاقی وزرا محسن نقوی اور عطا تارڑ نے دستخط کر دیے ہیں۔
لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ بجلی کے بل ہر صورت کم کیے جائیں گے، آئندہ ڈیڑھ ماہ میں بجلی کی فی یونٹ کی قیمت کم کرنے کے اقدامات کیے جائیں گے۔
لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ تاجروں کے خدشات دور کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی جائے گی، حکومت اور جماعت اسلامی کی کمیٹی اس سلسلے میں وقتا فوقتاً ملاقات کرتی رہے گی۔
جماعت اسلامی کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ بہت جلد بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، ہم سب کا مقصد عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ جماعت اسلامی نے نظم و ضبط سے اپنے مطالبات منوائے ہیں، جماعت اسلامی نے پر امن طریقے سے احتجاج ریکارڈ کرایا اور مذاکرات کیے، اللہ تعالیٰ ہر سیاسی جماعت کو ایسے ہی پرامن احتجاج کرنے کی توفیق دے۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بجلی جماعت اسلامی دھرنا موخر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleارشد بھی میرا بیٹا ہے : والدہ نیرج چوپڑہ
Next Article سندھ حکومت کا ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

بجلی کی پیداوار کیلئے فری مارکیٹ قائم کی جائے گی، نرخ مزید کم ہونگے، وزیراعظم

مئی 2, 2025

جماعت اسلامی کی غزہ کے مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے ملک گیر ہڑتال

اپریل 26, 2025

جماعت اسلامی کا یکجہتی فلسطین مارچ، اسلام آباد میں غیر معمولی سکیورٹی انتظامات، ریڈزون جانیوالے راستے بند

اپریل 20, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان اسٹاک میں کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 550 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ مئی 22, 2025
  • پاکستان میں عید الاضحٰی کس تاریخ کو ہوگی؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی مئی 22, 2025
  • ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ بندی کا سہرا اپنے سر لے لیا مئی 22, 2025
  • پاکستان کا جوابی اقدام: بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم مئی 22, 2025
  • بھارت بی ایل اے کو خونریزی کا پیسہ دیتا ہے: وزیر دفاع مئی 22, 2025
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2025 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.