اہم خبریں

خانیوا ل :کورونا نے سینئر قانون دان جاوید ہاشمی کی جان لے لی

خانیوال : سینئر قانون دان،ممبر پنجاب بار کونسل،سابق صدر ڈسٹرکٹ بار خانیوال جاوید ہاشمی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔مرحوم پیپلز پارٹی ضلع خانیوال کے سابق صدر اور متحرک سیاسی کارکن تھے۔21 جون کو انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی صحت یابی کی اطلاع دی تھی۔جاوید ہاشمی ضلع خانیوال کی ملک بھر میں پہچان تھے ۔

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker