Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جولائی 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سینئر صحافی راؤ شمیم اصغر انتقال کر گئے
  • ورلڈ کپ میں شرکت کے چند روز بعد جنوبی افریقی فٹ بالر کی پر اسرار موت
  • ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اینکر ریحان طارق کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ : مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام
  • بلوچستان : چار دن میں شدت پسندی کے تین واقعات : 11 فوجی ، 27 پولیس اہلکارجان سے گئے ، 54 شدت پسند بھی مار دیے ۔۔ آئی ایس پی آر
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»جاوید یاد»جاوید یاد کا کالم : خواجہ سرا مس فیضی کی مثالی جدوجہد
جاوید یاد

جاوید یاد کا کالم : خواجہ سرا مس فیضی کی مثالی جدوجہد

ایڈیٹراگست 24, 202518 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
tras gender faizi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

خواجہ سرا کی زندگی یوں تو پوری دنیا میں ہی قابل رحم اور انتہائی تحقیر آمیز ہے لیکن ہمارے ملک پاکستان میں تو ان بیچاروں کی زندگی بعض حالتوں میں جانوروں سے بھی بدتر ہوتی ہے کیونکہ اب تو پوری دنیا میں۔ اور ہمارے ملک پاکستان میں لوگ جانوروں پر بھی لاکھوں روپیہ خرچ کر کے اپنے شوق کی تکمیل کرتے ہیں۔پہلے تو شادی بیاہ یا سالگرہ کے فنگشنوں پر خواجہ سرا آتے تھے بلکہ دھڑلے سے آتے تھے اور ناچ رنگ سے پیسہ کماتے تھے لیکن اب تو یہ جگہ بھی پیشہ ور عورتوں نے لے لی ہے اور ذہنی سوچ بدل جانے کی وجہ سے ان بیچاروں کو پنڈال میں داخل بھی نہیں ہونے دیتے ۔کبھی لوگوں کی سوچ یہ بھی کہ ان کی دعاؤں سے بہت کام ہوتے ہیں۔اس لئے ان کی مدد کرنا ضروری ہے۔اب نئی پود ان کو پسند ہی نہیں کرتی اور کبھی وہ خوشی کی خبر سن کر خوشخبری دینے ہیں تو گیٹ بند کر لئے جاتے ہیں۔
مجھے یاد ہے میری بیگم (مرحومہ) ان کے لئے الگ سے حصہ رکھتی تھیں اور جب بھی کوئی خواجہ سرا آتا تو اسے مایوس نہیں کرتی تھیں۔اور خاص طور سے ان کو جو ناچ گا کر پیٹ کا ایندھن نہیں بھر سکتے تھے۔اور اب بھی کبھی کوئی بھولا بسرا آ جائے تو کوشش ہوتی ہے اسے مایوس نہ لوٹایا جائے ۔
شاید یہ وجہ بھی ہے کہ اب خواجہ سرا اس توہین اور ذلت آمیز ز ندگی سے نکلنے کی تگ و دو میں ہیں۔آ ج میں ایک ایسے خواجہ سرا کا ذکر کرنے لگا ہوں جس کا تعلق ہمارے ملک پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہے اور تیسری خواجہ سرا ہیں جنہوں نے ایم فل کیا ہے اور بڑی کوششوں ، مشکلات اور قانونی جنگ لڑنے کے بعد گورنمنٹ کالج میں بطور لیکچرار تعیناتی ہوئی ہے۔ان کا نام مس فیضی ہے۔
"مس فیصی جسنہیں ان کے گھر والوں نے ٹھکرا دیا تھا۔کچھ دیر وہ روایتی خواجہ سراؤں کے ماحول میں رہیں ۔اور ناچ گانے کا کام کرتی رہیں لیکن تعلیم حاصل کرنے کی لگن نے دو بارہ انہیں تعلیمی ماحول سے جوڑ دیا ۔۔۔
تن تنہا اپنے بل بوتے پر مشکلات کا مقابلہ کیا ۔کپڑے سیتی رہیں ،خواتین کے ملبوسات تیار کرکے گزارا کیا ۔اور ساتھ ساتھ تعلیمی مدارج بھی طے کئے اور دوسرے لوگوں اور خصوصاً اپنے ساتھی خواجہ سراؤں کے لئے ثابت کر دیا کہ دنیا کی کوئی طاقت آپ کے عزائم کو متزلزل نہیں کر سکتی۔۔۔۔۔
کاش ہم خواجہ سراؤں کے اندر کے دکھ درد اور احساسات اور جذبات کو جانتے ہوئے ان کے لئے آسانیاں پیدا کر سکیں اور انہیں عزت سے ذندہ رہنے کا حق دیں۔۔۔۔۔۔۔۔بس یہی بات سوچنے کی ہے ۔۔۔۔کہ ہم کہاں کھڑے ہیں اور ہمارا رخ کدھر ہے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خواجہ سرا کالم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاظہار پر قدغن اور تخلیق کا ر : میں اپنا پروفائل ’’ low کیسے رکھوں ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
Next Article "ہم کہ ٹھہرے اجنبی” ۔۔ ڈھاکہ ، چٹاگانگ ، سلہٹ اور کھلنا کی باتیں : شاہد راحیل خان کی یاد نگاری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم

جولائی 11, 2026

قلعے کی فصیل پر کھڑے ہو کر دیکھنے والے : یاسر پیرزادہ کا کالم

جولائی 5, 2026

مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 29, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سینئر صحافی راؤ شمیم اصغر انتقال کر گئے جولائی 12, 2026
  • ورلڈ کپ میں شرکت کے چند روز بعد جنوبی افریقی فٹ بالر کی پر اسرار موت جولائی 12, 2026
  • ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم جولائی 11, 2026
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 11, 2026
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ جولائی 11, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.