Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مذاکرات میں جزوی پیش رفت ہوئی : ’دو، تین اہم نکات پر اختلاف رائے‘ کے سبب معاہدہ نہیں ہو سکا، اسماعیل بقائی
  • ایران کا شرائط تسلیم کرنے سے انکار : امریکی نائب صدر واپس چلے گئے
  • امریکہ ، ایران مذاکرات رات گئے تک جاری، توقع سےزیادہ پیش رفت
  • مذاکرات شروع : ایرانی وفد کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات
  • فتح خیر کی ہو گی ، ذلت اہلِ تکاثر کا مقدر ہے : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی کا اختصاریہ
  • ڈیزل 135، پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان
  • مارکسزم، طب اور تضادات کی دنیا : ڈاکٹر علی شاذف کاکالم
  • پاکستانی وزیر دفاع کا غیرسفارتی اور غیر ذمہ دارانہ بیان : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اسلام آباد مذاکرات اور حزب اللہ کے 100 رہنماؤں کے قتل کی افواہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ویرات کوہلی بھارت کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے بھی مستعفی
اہم خبریں

ویرات کوہلی بھارت کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے بھی مستعفی

ایڈیٹرجنوری 16, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kohli
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے مختصر طرز کرکٹ کے بعد ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے بھی استعفیٰ دے دیا۔
ویرات کوہلی نے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دینے کا اچانک فیصلہ جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ سیریز میں 1-2 کی شکست کے بعد کیا۔
ویرات کوہلی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ‘ٹیم کو روزانہ درست سمت پر لے کر جانے کے لیے سخت محنت، جدوجہد اور ان تھک کوشش کے سات سال ہوگئے ہیں’۔
ان کا کہنا تھا کہ ‘میں نے اپنا فرض نہایت دیانت داری سے سرانجام دیا ہے اور کوئی کمی نہیں چھوڑی’۔
انہوں نے کہا کہ ‘کسی مقام پر ہر چیز کو رکنا پڑتا ہے اور میرے لیے بھارت کے ٹیسٹ کپتان کی حیثیت سے اتنا ہی تھا، سفر میں کئی اتار اور چڑھاؤ بھی آئے لیکن کبھی بھی محنت میں کمی اور اعتماد متزلزل نہیں ہوا’۔
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ویرات کوہلی کے اعلان کے بعد بیان میں کہا کہ ‘بی سی سی آئی بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو ان کی قابل تعریف قائدانہ صلاحیتوں پر مبارک دیتا ہے جس کی بدولت ٹیسٹ ٹیم کو مثالی عروج ملا’۔
بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے ٹوئٹ میں کہا کہ ‘ویرات کوہلی کو بھارتی ٹیم کے کپتان کے طور پر شان دار دور پر مبارک ہو’۔
انہوں نے کہا کہ ‘ویرات کوہلی نے ٹیم کو یکجا کیا جس نے بھارت اور باہر دونوں جگہ قابل تعریف کارکردگی دکھائی، آسٹریلیا اور انگلینڈ میں ٹیسٹ فتوحات خاص رہیں’۔
بھارت کے شہرہ آفاق بلے باز اور بی سی سی آئی کے درمیان تعلقات میں سرد مہری کا آغاز ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد ٹی20 ٹیم کی قیادت سے الگ ہونے کے بعدہوا تھا۔
کوہلی کو اس کے بعد ایک روزہ ٹیم کی قیادت سے بھی مستعفی ہونا پڑا تھا ، جس کے بعد روہت شرما کو مختصر طرز کرکٹ کے فارمیٹس کا کپتان مقرر کیا گیا تھا۔
یاد رہے کہ ویرات کوہلی نے 2014 میں بھارت کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سنبھالی تھی اور ریکارڈ 68 ٹیسٹ میچوں میں کپتانی کی ، جن میں سے 40 میں فتح اور 17 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
کوہلی کے استعفے کے بعد بھارتی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان کون ہوگا، اس حوالے سے بی سی سی آئی نے کوئی ردعمل نہیں دیا تاہم بلے باز کے ایل راہول کا نام پہلے ہی گردش کر رہا ہے۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleٹیکساس: یہودی عبادت گاہ میں متعدد افرادیرغمال۔۔عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ
Next Article ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کا کالم:ہیرا منڈی، طوائف اور لیڈی ڈاکٹر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں

اپریل 12, 2026

مذاکرات میں جزوی پیش رفت ہوئی : ’دو، تین اہم نکات پر اختلاف رائے‘ کے سبب معاہدہ نہیں ہو سکا، اسماعیل بقائی

اپریل 12, 2026

ایران کا شرائط تسلیم کرنے سے انکار : امریکی نائب صدر واپس چلے گئے

اپریل 12, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں اپریل 12, 2026
  • مذاکرات میں جزوی پیش رفت ہوئی : ’دو، تین اہم نکات پر اختلاف رائے‘ کے سبب معاہدہ نہیں ہو سکا، اسماعیل بقائی اپریل 12, 2026
  • ایران کا شرائط تسلیم کرنے سے انکار : امریکی نائب صدر واپس چلے گئے اپریل 12, 2026
  • امریکہ ، ایران مذاکرات رات گئے تک جاری، توقع سےزیادہ پیش رفت اپریل 12, 2026
  • مذاکرات شروع : ایرانی وفد کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات اپریل 11, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.