Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جولائی 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ملائیشیا میں ’اللہ‘ کے نام والی جُرابیں : سپر مارٹ کے مالک کے خلاف مقدمہ درج
اہم خبریں

ملائیشیا میں ’اللہ‘ کے نام والی جُرابیں : سپر مارٹ کے مالک کے خلاف مقدمہ درج

ایڈیٹرمارچ 26, 20246 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
super maket malaysia
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوالا لمپور : ملائیشیا میں ایک مشہور ڈپارٹمنٹل سٹور کی چین کے شریک بانی کے خلاف ’اللہ‘ کے نام والی جُرابیں بیچنے کے الزام پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
چائی کی کین اور کمپنی میں بطور ڈائریکٹر کام کرنے والی ان کی اہلیہ لوہ سیو مؤئی پر ’لوگوں کے مذہبی احساسات مجروح‘ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ تاہم سٹور کے مالک نے صحتِ جُرم سے انکار کیا ہے۔
اگر ان پر یہ جُرم ثابت ہوجاتا ہے تو انھیں ایک سال تک قید کی سزا سُنائی جا سکتی ہے۔ ان جُرابوں پر تنازع تقریباً دو ہفتوں قبل شروع ہوا تھا اور لوگوں نے چائی کی کین کے ڈپارٹمنٹل سٹورز کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل بھی کی تھی۔
’کے کے سُپر مارٹ‘ اور ان کے ملیشین سپلائر زن جیان چانگ نے اس معاملے پر معافی مانگ لی ہے اور ان جُرابوں کو مارکیٹ سے ہٹا لیا ہے۔لیکن اس کے باوجود یہ تنازع اب بھی جاری ہے کیونکہ ان جُرابوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی تھیں جس کے بعد ملائیشیا کے بادشاہ اور سیاستدانوں کی جانب سے بھی شدید تنقید سامنے آئی تھی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ انھیں اس حوالے سے تقریباً 200 شکایات موصول ہوئیں تھیں۔
ملائیشیا کا آئین شہریوں کو ہر مذہب کی پیروکاری کرنے کی آزادی دیتا ہے لیکن ملک کا سرکاری مذہب اسلام ہے اور یہاں رہنے والے دو تہائی شہری مسلمان ہیں۔
گذشتہ ہفتے ملائیشیا کے بادشاہ سلطان ابراہیم سلطان سکندر نے اس واقعے کی مذمت کی تھی اور ذمہ دار افراد کے خلاف ’سخت ایکشن‘ کا مطالبہ کیا تھا۔
ان کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ ’مذاہب اور اقوام سے متعلق ایسی غلطیاں ناقابلِ قبول ہیں۔‘ ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے بھی اس معاملے پر ’ٹھوس اقدامات‘ کرنے کی یقین دہانی کروائی تھی۔’کے کے مارٹ‘ کا شمار ملائیشیا کی بڑی کمپنیوں میں ہوتا ہے جن کے سینکڑوں ڈپارٹمنٹل سٹورز ملک بھر میں موجود ہیں۔
کمپنی کی جانب سے اپنے سپلائر ’زن جیان چانگ‘ کے خلاف ایک مقدمہ بھی درج کروایا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ان جُرابوں کی فروخت سے نہ صرف انھیں مالی نقصان ہوا ہے بلکہ اُن کی ساکھ بھی متاثر ہوئی ہے۔
منگل کو ’زن جیان چانگ‘ کے دو ڈائریکٹرز کے خلاف بھی ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ’زن جیان چانگ‘ کی جانب سے ایک چینی کمپنی کے خلاف مقدمہ درج کرنے پر غور کیا جا رہا ہے جس کی جانب سے یہ جُرابیں بھیجی گئیں تھیں۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشہد میں کچھ ملا دیا میری طبیعت خراب ہو گئی : بشریٰ بی بی
Next Article اسلم جاوید کو ہمارے حوالے کرو ۔۔۔طارق اسماعیل کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری

جولائی 21, 2026

میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے

جولائی 20, 2026

پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم

جولائی 19, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے جولائی 20, 2026
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 19, 2026
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج جولائی 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.