اختصارئےلکھاریمسیح اللہ جامپوری

اظہاریہ : آج بھی منانے کوئی نہ آیا / مسیح اللہ خان جامپوری

نہ چڑیا چہکی
نہ کوئل بولی
نہ گل کھلے
نہ بلبل نے گیت گایا
سورج تکتا ڈھل گیا
آج بھی منانے کوئی نہ آیا
ہم بے ثمر شجر ٹھہرے
تماشہ رنگ و بو ستائے
نہ پپیہا بولے نہ جگنو جاگے
جھونکے ہوا کے بس پتے ہلاتے رہیں
دل جلاتے رہیں
آج کا دن بھی یوں ہی بیت گیا

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker