Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈیزل 135، پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان
  • مارکسزم، طب اور تضادات کی دنیا : ڈاکٹر علی شاذف کاکالم
  • پاکستانی وزیر دفاع کا غیرسفارتی اور غیر ذمہ دارانہ بیان : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اسلام آباد مذاکرات اور حزب اللہ کے 100 رہنماؤں کے قتل کی افواہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • سابق گورنر پنجاب سردارذوالفقار کھوسہ انتقال کر گئے
  • ایران کے نئے سپریم لیڈر زخمی ہیں : امریکی وزیرِ جنگ کا دعویٰ
  • جنگ بندی یا وقتی سکون ۔۔ کیا ایران کو ایٹمی قوت تسلیم کر لیا جائے گا ؟ ۔۔ شہزاد عمران یوسف زئی کا تجزیہ
  • زمانہ طالب علمی کی ایک یاد ، نیا مکتبہ اور پروفیسر ایف ایم خان : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی یاد نگاری
  • غیر مہذب اور پتھر کے زمانے کا ٹرمپ کیا جانے تہذیب کیا ہے ؟ صدائے ابابیل / معصومہ شیرازی کا اختصاریہ
  • پاکستان نے دو ہفتوں کے لیے جنگ بند کرا دی : پرسوں اسلام آباد میں ایران امریکا مذکرات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»مشی خان کا مناہل ملک پر شہرت کی خاطر اپنی ہی نامناسب ویڈیوز لیک کرنے کا الزام
اہم خبریں

مشی خان کا مناہل ملک پر شہرت کی خاطر اپنی ہی نامناسب ویڈیوز لیک کرنے کا الزام

ایڈیٹراکتوبر 27, 2024109 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور:سینیئر اداکارہ مشی خان نے ٹک ٹاکر مناہل ملک کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان پر خود ہی اپنی نامناسب ویڈیوز لیک کرنے کا الزام عائد کردیا۔
مشی خان نے اپنی انسٹاگرام ویڈیو میں مناہل ملک کو مخاطب ہوتے ہوئے انہیں بے شرم بھی کہا اور دعویٰ کیا کہ ٹک ٹاکر نے خود ہی اپنی ویڈیوز لیک کی ہوں گی۔
مشی خان کے مطابق انہوں نے ایکس پر مناہل ملک کی لیک ویڈیوز کا ٹرینڈ دیکھا تو انہیں افسوس ہوا اور بعد ازاں انہوں نے ٹک ٹاکر کی ایک ویڈیو دیکھی، جس میں وہ اپنی ہی قابل اعتراض ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکی دیتی دکھائی دیں۔
مشی خان نے کہا کہ مناہل ملک ایک ویڈیو میں خود ہی ایک لڑکے کے چھوڑجانے پر انہیں دھمکی دیتی دکھائی دیتی ہیں کہ وہ اپنی ویڈیوز لیک کردیں گی۔اداکارہ کا کہنا تھا پہلے وہ خود ہی اپنی ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکی دیتی ہیں اور بعد ازاں جب ویڈیوز لیک ہوجاتی ہیں تو وہ دعویٰ کرتی ہیں کہ وائرل ویڈیوز جعلی ہیں، انہیں ڈیپ فیک کے ذریعے بنایا گیا۔مشی خان نے سوال کیا کہ کوئی دوسرا بندہ کروڑوں روپے خرچ کرکے ڈیپ فیک کے ذریعے دوسرے کی ویڈیوز کیوں بنائے گا؟ اور یہ کہ ٹک ٹاکر خود ہی اپنی ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکی بھی دیتی دکھائی دیتی ہیں۔
اداکارہ نے ٹک ٹاکر کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ جو لڑکا انہیں چھوڑ کے جا رہا ہے تو انہیں جانے دو، اپنی ویڈیوز خود لیک کرکے اپنی اور اپنے ماں باپ کی عزت مٹی میں کیوں ملا رہی ہیں؟مشی خان کا مزید کہنا تھا کہ انہیں لگتا ہے کہ مناہل ملک بھارتی فلم ’ہیروئن‘ سے متاثر لگتی ہیں جو کہ فلم کے اختتام پر اپنی فلم کی پروموشن کے لیے اپنی ہی نامناسب ویڈیوز وائرل کر دیتی ہیں۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ مناہل ملک نے شہرت او توجہ حاصل کرنے کے لیے اپنی ہی ویڈیوز خود لیک کیں اور اب وہ دعویٰ کر رہی ہیں کہ وہ جعلی ہیں۔
مشی خان نے مناہل ملک کو تجویز دی کہ وہ شہرت کے پیچھے بھاگنا بند کردیں، ایسی حرکتیں نہ کریں اور جانے والوں کو روکنے کی کوشش میں اپنی ہی قابل اعتراض ویڈیوز لیک کرکے اپنی عزت کو مٹی میں نہ ملائیں۔اس سے قبل مناہل ملک نے اپنے ویڈیو میں پیغام میں دعویٰ کیا تھا کہ وائرل ہونے والی قابل اعتراض ویڈیو جعلی ہیں، جنہیں ایڈٹ کرکے پھیلایا گیا۔ٹک ٹاکر نے بتایا تھا کہ انہوں نے اپنی فحش ویڈیوز لیک ہونے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں شکایت درج کروادی اور وہ ویڈیوز لیک کرنے والوں کو معاف نہیں کریں گی۔
انہوں نے اپنے مداحوں سے ساتھ دینے کی اپیل کی تھی اور کہا تھا کہ ویڈیوز وائرل ہونے پر وہ اور ان کے اہل خانہ سخت پریشانی کا شکار ہیں۔
خیال رہے کہ چند دن قبل ایکس، فیس بک، ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر مناہل ملک کا نام ٹرینڈ پر آگیا تھا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کی متعدد قابل اعتراض ویڈیوز کو شیئر کیا گیا تھا۔وائرل ہونے والی مبینہ جعلی نامناسب ویڈیوز میں مناحل ملک کو ایک لڑکے کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھا گیا تھا جب کہ بعض ویڈیوز میں ٹک ٹاکر اور ان کے ساتھ ویڈیو میں نظر آنے والا لڑکا ایک دوسرے کو دھمکیاں دیتے بھی دکھائی دیے، جن میں دونوں ایک دوسرے کو ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتے نظر آئے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ٹک ٹاکر مناہل ملک شوبز مشی خان مناہل ملک
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article’26ویں ترمیم سے وزیر اعظم کو گھر بھیجنے کا راستہ رکے گا‘، شہباز، بلاول کا 27 ویں ترمیم بھی لانے کا فیصلہ
Next Article آمنہ مفتی کا کالم : جارحیت اور دفاع
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مونا لیزا کی مسکراہٹ جیسی بیٹیاں : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

جولائی 13, 2025

عدالت نے خلیل الرحمان کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان مانگنے والے ملزمان کو سزائیں سنا دیں

اپریل 14, 2025

مفتی قوی راکھی ساونت سے شادی کیلئے تیار ہوگئے

فروری 4, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈیزل 135، پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان اپریل 10, 2026
  • مارکسزم، طب اور تضادات کی دنیا : ڈاکٹر علی شاذف کاکالم اپریل 10, 2026
  • پاکستانی وزیر دفاع کا غیرسفارتی اور غیر ذمہ دارانہ بیان : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 10, 2026
  • اسلام آباد مذاکرات اور حزب اللہ کے 100 رہنماؤں کے قتل کی افواہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم اپریل 10, 2026
  • سابق گورنر پنجاب سردارذوالفقار کھوسہ انتقال کر گئے اپریل 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.