Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کراچی:الیکشن کمیشن کی سہولت کیلئے سندھ اسمبلی 11 اگست کو تحلیل ہوسکتی ہے،مراد علی شاہ
اہم خبریں

کراچی:الیکشن کمیشن کی سہولت کیلئے سندھ اسمبلی 11 اگست کو تحلیل ہوسکتی ہے،مراد علی شاہ

ایڈیٹرجولائی 27, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے الیکشن کمیشن کی سہولت کے لیے تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی 11 اگست کو تحلیل ہوسکی ہے، جس سے کمیشن کو انتخابات کے انعقاد کے لیے مزید 3 ماہ مل جائیں گے۔
ڈان نیوز کے پروگرام ’لائیو ود عادل شاہزیب‘ میں بات کرتےہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ’سندھ اسمبلی 11 اگست کو رات گئے خود بخود تحلیل ہوجائے گی، ہم نے 13 اگست 2018 کو حلف لیا تھا اور اگر ہم تحلیل نہیں کرتے ہیں تو پھر یہ خود بخود 12 اگست کو تحلیل ہو جائے گی‘۔
قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی مدت 12 اگست کو ختم ہوجائے اور اسی لیے نگران حکومت کے قیام کے لیے حکومت اتحادیوں کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اگر حکومت قومی اسمبلی کی مدت 12 اگست کو مکمل ہونے سے پہلے تحلیل ہوجاتی ہے تو پھر انتخابات اگلے 90 روز (3 ماہ) میں منعقد ہوں گے اور اگر اسمبلی اپنی مدت پوری کرتی ہے تو پھر الیکشن کمیشن آئینی طور پر اگلے 60 روز میں انتخابات کے انعقاد کا پابند ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پروگرام میں کہا کہ ’مجھے خبریں مل رہی ہیں اور تبادلہ خیال ہوا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کے انعقاد کے لیے 3 ماہ کا وقت چاہتا ہے‘۔
ان کا کہنا تھا کہ ’اگر ہم سمجھیں کہ انتخابات 3 ماہ میں ہوں گے تو پھر ہم ایک روز قبل 11 اگست کو اسمبلی تحلیل کردیں گے، میں گورنر کو اس کی تجویز دوں گا اور وہ اسی دن منظوری دیں گے‘۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر الیکشن کمیشن کو انتخابات کے انعقاد کے لیے دو ماہ چاہئیں تو پھر اسمبلی شیڈول کے مطابق تحلیل ہوگی۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ دوسری صورت میں صوبائی اسمبلی 11 اگست کو تحلیل ہوگی تاکہ الیکشن کمیشن کو سہولت دی جائے کہ اس سے 3 ماہ کا وقت مل جائے۔
خیال رہے کہ سندھ اسمبلی میں ایک روز قبل ہی متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رکن رعنا انصار نے اسمبلی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون اپوزیشن لیڈر کا منصب سنمبھال کر تاریخ رقم کی ہے۔
سندھ اسمبلی کے اسپیکر کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حلیم عادل شیخ کو قائد حزب اختلاف کے عہدے سے ہٹا دیا تھا۔
اس فیصلے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کی رعنا انصار کو حلیم عادل شیخ کی جگہ اپوزیشن لیڈر بنادیا گیا ہے، جس کے بارے میں خیال ظاہر کیا جا رہے کہ ایم کیو ایم اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے درمیان مفاہمت ہوئی تھی تاکہ صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد نگران وزیراعلیٰ کا انتخاب باہمی مشاورت سے ہو۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti #election #gird o pesh #girdopesh #karachi #Murad Ali Shah #PTI imran khan آصف زرداری اسلام آباد افغانستان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوزیر خارجہ بلاول کا انتونیو گوتریس سے ٹیلیفونک رابطہ، بحیرہ اسود میں گندم کی نقل و حمل رکنے پر تبادلہ خیال
Next Article مقبوضہ کشمیر میں 33سال کی پابندی کے بعد پہلی بار محرم الحرام کے جلوس کا انعقاد
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم

اپریل 16, 2026

ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ

اپریل 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.