Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»نئے قواعد و ضوابط : واٹس ایپ نے صارفین کو 15 مئی کی ڈیڈ لائن دے دی
اہم خبریں

نئے قواعد و ضوابط : واٹس ایپ نے صارفین کو 15 مئی کی ڈیڈ لائن دے دی

ایڈیٹرفروری 23, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لندن : واٹس ایپ کے وہ صارفین جو 15 مئی کی ڈیڈلائن تک اس کے نئے قواعد و ضوابط کو قبول نہیں کریں گے ان کے لیے میسیجنگ کی سہولت معطل کر دی جائے گی۔ان شرائط کو قبول کرنے کے بعد وہ میسیجنگ کی سہولت کا دوبارہ استعمال کر سکیں گے۔ان کا اکاؤنٹ ’اِن ایکٹو‘ یا ’غیر فعال‘ اکاؤنٹس کی فہرست میں چلا جائے گا اور غیر فعال اکاؤنٹس کو 120 دن کے بعد ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے۔
جریدے ٹیک کرنچ کے مطابق کالز اور نوٹیفیکیشنز پھر بھی ’کچھ عرصے‘ تک کام کریں گے لیکن، شاید صرف ’چند ہفتوں‘ کے لیے ہی ایسا ہوتا رہے گا۔
واٹس ایپ نے جنوری میں اس اپڈیٹ کا اعلان کیا تھا۔ تاہم بہت سے صارفین نے اس پر منفی رد عمل دیا تھا۔ ان کا خیال تھا کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ واٹس ایپ اپنی مالک کمپنی فیس بک کے ساتھ شیئر کردہ ڈیٹا کے حجم کو تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔واٹس ایپ نے بعد میں وضاحت کی تھی کہ ایسا نہیں ہے اور کہا تھا کہ اپ ڈیٹ کا مقصد کاروباری اداروں کو کی جانے والی ادائیگیاں فعال کرنا تھا۔ واٹس ایپ پہلے ہی فیس بک کے ساتھ کچھ معلومات شیئر کرتا ہے، جیسا کہ ڈیوائس کا آئی پی ایڈریس اور پلیٹ فارم کے ذریعہ کی جانے والی خرید و فروخت۔ لیکن یورپ اور برطانیہ میں ایسا نہیں ہوتا کیونکہ وہاں پرائیویسی کے قوانین مختلف ہیں۔
واٹس ایپ کے ابتدائی اعلان کے بعد، ٹیلی گرام اور سِگنل جیسے پلیٹ فارمز کی طلب میں زبردست اضافہ دیکھا گیا تھا کیونکہ واٹس ایپ کے صارفین نے متبادل ’اینکریپٹڈ میسجنگ سروسز‘ کی تلاش شروع کر دی تھی۔اس کے بعد واٹس ایپ نے ابتدائی رول آؤٹ میں تاخیر کی اور اب اس نے صارفین کو تبدیلیوں سے آگاہ کرنے کے طریقہ کار کو تبدیل کر دیا ہے۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو ـ)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleگوادر سٹیڈیم میں پچیس مارچ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ ہو گا
Next Article سہیل وڑائچ کاکالم:دھاندلی کی آپ بیتی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ

اپریل 19, 2026

ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ

اپریل 19, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.