شارجہ : پی ایس ایل کے انتہائی سنسنی خیز میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پہلے پلے آف میں پشاور زلمی کو ایک رن سے شکست دے کر لیگ کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ پشاورزلمی 201 رنز کا ہدف حاصل نہ کر سکی۔ محمد حفیظ 5 چوکوں اور 6 چھکوں کی مدد سے شاندار 77 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ شاہد آفریدی بھی اپنی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے ۔
فیس بک کمینٹ