لاہور : تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی نے کہا ہے کہ مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں ، انہوں نے بتایا کہ مذاکرات میں وفاقی و صوبائی نمائندگان و آئی ایس آئی جنرل فیض نے شرکت کی۔مذاکرات ناکامی پر حکومت نے کہا ہے کہ ہم آپ کو”بھون”دیں گے، عاشقان رسول و عوام اہل سنت ناموس رسالت پر شہادت کو کفن باندھ لیں،ہم بالکل نا جھکیں گے،انہوں نے کہا کہ کل ملک گیر پہیہ جام ہڑتال ہو گی۔ ادھر حکومت نے بھی آپریشن کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں اور رات گئے کسی وقت کارروائی ہو سکتی ہے ۔
فیس بک کمینٹ