لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیفٹ آرم سپنر محمد اصغر کو آسٹریلیا بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ اقدام لیگ سپنر یاسر شاہ کے ان فٹ ہونے کے باّعث کیا گیا ۔ ۔یاسر شاہ پریکٹس کے دوران کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے تھے ۔سترہ سالہ محمد اصغر بنگلہ دیش میں ہیں جہاں سے انہیںواپس بلوا لیا گیا ہے ۔
فیس بک کمینٹ