اہم خبریںکھیل

کھیل جم گیا : تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرے سٹیڈیم میں‌ کرکٹ کے رنگ عروج پر

لاہور : پی ایس ایل فائنل کا کھیل جم گیا۔ سٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھر گیا۔ رنگا رنگ اختتامی تقریب میں پاکستان زندہ باد کے نعرے گونجتے رہے ۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2017 کے فائنل سے قبل لیگ کی رنگا رنگ اختتامی تقریب منعقد ہوئی ، پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل کا ترانہ ‘اب کھیلے جمے گا’ گا کر تقریب کا آغاز کیا۔ فائنل میں پشاور زلمی کی ٹیم نے بیٹنگ کا آغاز کیا

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker