Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 23, 2025
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم : پنجاب کی وحدت پر حملہ آور آکاس بیل سوچ
  • بالآخر صدر ٹرمپ جنگ میں کْود پڑا : نصرت جاوید کا تجزیہ
  • اسرائیل کی ہزیمت : حامد میر کا تجزیہ
  • ایران پر امریکی حملہ: دنیا میں لاقانونیت کا راج : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا ، امریکی وزیردفاع کا اعلان
  • ویمن یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر ، شریعہ اکیڈمی کی سابق ڈی جی ڈاکٹر فرخندہ ضیاء انتقال کر گئیں
  • کوئٹہ میں پیٹرول کی قلت : اوگرا نے ملک بھر کے لیے وارننگ جاری کر دی
  • شاہد راحیل خان اور کہانی پاکستان کی : محمد عمران کا کتاب کالم
  • سید مجاہدعلی کا تجزیہ : ٹرمپ کو نوبل امن انعام دینے کی تجویز
  • عطاءالحق قاسمی کا کالم : لعنتی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سمجھوتہ ایکسپریس کی بحالی کا اعلان : جھڑپوں میں دو جوانوں سمیت 4 شہید
اہم خبریں

سمجھوتہ ایکسپریس کی بحالی کا اعلان : جھڑپوں میں دو جوانوں سمیت 4 شہید

رضی الدین رضیمارچ 2, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pak army . news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : لاہور اور نئی دلی کے درمیان چلنے والے ٹرین سروس، سمجھوتہ ایکسپریس جو گزشتہ ہفتے انڈیا کی طرف سے پاکستان کے خلاف فضائی کارروائی کے بعد بند کر دی گئی تھی چار مارچ سے بحال کی جا رہی ہے۔ بھارت کی سرکاری خبررساں ایجنسی پی ٹی آئی نے انڈیا کے ایک اعلیٰ سرکاری اہلکار کے حوالے سے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے حکام اس سروس کو فوری طور پر بحال کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بحالی کے بعد پہلی ٹرین اتوار کو نئی دلی سے مسافروں کو لے لاہور کے لیے روانہ ہو گی۔ جبکہ مارچ کی چار تاریخ بروز سوموار جوابی ٹرین لاہور سے نئی دلی جائے گی۔ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد نے بھی اعلان کیا ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس پیر چار ماچر سے بحال ہو جائے گی۔ گزشتہ ہفتے جنوب مشرقی ایشیا کے ان دو ہمسایہ ملکوں میں جنگ جیسی صورت حال پیدا ہو گئی تھی جو انڈین پائلٹ کی پاکستان سے رہائی کے بعد آہستہ آہستہ معمول پر آ رہی ہے۔ لیکن دونوں ملکو ں کی افواج اب بھی ‘ہائی الرٹ’ ہیں۔ کشمیر کے متنازع علاقے میں لائن آف کنٹرول پر تعینات دونوں ملکوں کی فوج میں بدستور کشیدگی کی فضا برقرار ہے۔ لائن آف کنٹرول پر سرحد کے آر پار گولہ باری اور ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ ہفتے کو پاکستان کے فوجی حکام کے مطابق انڈین فوج کی فائرنگ میں اس کے دو جوان ہلاک
ہو گئے ہیں۔



پاکستان کی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک پریس
ریلیز میں کہا گیا ہے نکیال سیکٹر میں انڈین فوج سےفائرنگ کے تبادلے میں اس کے دو فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انڈین فوجی اس علاقے میں عام لوگوں کو نشانہ بنا رہے تھے جس کو روکنے کی کوشش میں پاکستان کے یہ دونوں فوجی اپنی جان پر کھیل گئے۔ آئی ایس پی آر نے ان دونوں فوجیوں کی شناخت حوالدار عبد الرب اور نیک خرام کے ناموں سے کر دی ہے۔
اس پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سرحد کے پار بھی انڈین فوج کے جانی نقصان کی اطلاعت ہیں۔ آئی ایس پی آر نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کی رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ تتاپانی اور جندروٹ کے سیکٹر میں انڈیا کی طرف سے آبادی پر فائرنگ میں دو دیہاتی ہلاک اور ایک عورت سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو کوٹلی کے فوجی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سمجھوتہ ایکسپریس کنٹرول لائن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous ArticleARY
Next Article پرویز ہود بھائی کے بہنوئی ، معروف دانشور جاوید بھٹو امریکہ میں قتل
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

شملہ معاہدےکی اب کوئی حیثیت نہیں رہی، کنٹرول لائن اب سیز فائر لائن ہوچکی ہے: خواجہ آصف

جون 5, 2025

پاکستان نےکنٹرول لائن پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

مارچ 16, 2019

ایل اوسی پربھارتی جارحیت جاری، شہری علاقوں پرگولہ باری سے متعدد مکانات

فروری 28, 2019

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم : پنجاب کی وحدت پر حملہ آور آکاس بیل سوچ جون 23, 2025
  • بالآخر صدر ٹرمپ جنگ میں کْود پڑا : نصرت جاوید کا تجزیہ جون 23, 2025
  • اسرائیل کی ہزیمت : حامد میر کا تجزیہ جون 23, 2025
  • ایران پر امریکی حملہ: دنیا میں لاقانونیت کا راج : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2025
  • ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا ، امریکی وزیردفاع کا اعلان جون 22, 2025
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2025 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.