اہم خبریں
فوجی عدالتوں کی مدت میں دو سال کی توسیع : آئینی ترمیم منظور

اسلام آباد : پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں یعنی قومی اسمبلی نےآئین میں اٹھائیسویں ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کر لی۔
آئین اور آرمی ایکٹ میں ہونے والی ان ترامیم کے بعد ملک میں فوجی عدالتوں کی مدت میں دو سال کی توسیع ہو جائے گی۔
فیس بک کمینٹ