Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, مارچ 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز
  • اسرائیل کی لبنان میں اسپتال پر بمباری؛ 12 ڈاکٹرز اور نرسیں جاں بحق
  • پچاسویں سالگرہ اور ایک خاموش صدمہ : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حکیم شہزاد المعروف لوہا پاڑ نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کر لی
  • بغداد میں امریکی سفارتخانے پر میزائل حملے کی اطلاعات
  • ایران ’بیڈ بوائے‘ بننے سے گریز کرے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنریشن زی کو لبرل سے نفرت کیوں ہے؟ : وجاہت مسعود کا کالم
  • اسلام آباد ، راولپنڈی اور کوہاٹ پر ڈرون حملوں کی کوشش : فلائٹ آپریشن معطل
  • حکومت آج پھر پیٹرول مہنگا کرے گی
  • کیا امریکہ جنگ بند کر سکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»عمران خان اور نریندر مودی نے کرتار پورراہداری کا افتتاح کر دیا
اہم خبریں

عمران خان اور نریندر مودی نے کرتار پورراہداری کا افتتاح کر دیا

ایڈیٹرنومبر 9, 20191 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran khan kartarpur
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نارووال : وزیرِ اعظم عمران خان نے گرودوارہ دربار صاحب کرتار پور کی نئے سرے سے تعمیر اور انڈین یاتریوں کے لیے تیار کی گئی راہدرای کا افتتاح کر دیا ہے۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ کرتارپور سرحد کھول کر سکھوں کے دل خوشیوں سے بھر دیے۔



افتتاحی تقریب میں انڈیا کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ، نوجوت سنگھ سدھو اور اداکار سنی دیول سمیت بڑی تعداد میں سکھ یاتری موجود تھے . وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جب سکھ برادری کی بات ہوتی ہے تو پھر یہ انسانیت کی بات کرتے ہیں، نفرتیں پھیلانے کی بات نہیں کرتے۔ ’ہمارے نبی پاک نے انسانیت کی بات کی۔‘ صوفیا کرام نے انسانیت کی بات کی۔ ’حضرت معین الدین چشتی، نظام الدین اولیا اور بابا فرید کے مزار پر آج بھی لوگ جا کر پیار و محبت کا اظہار کرتے ہیں۔‘



عمران خان کا کہنا تھا کہ انھیں ایک سال پہلے کرتارپور کی اہمیت کا اندازہ ہوا۔ عمران خان نے کہا کہ ’لیڈر ہمیشہ لوگوں کو اکھٹا کرتا ہے۔ وہ نفرتیں پھیلا کر ووٹ حاصل نہیں کرتا۔‘ انھوں نے اس موقع پر جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کا خصوصی زکر کیا اور کہا کہ انھوں نے انسانوں کو اکھٹا کیا، ظالموں کا معاف کیا اور جنوبی افریقہ کو خون سے بچا لیا۔



وزیر اعظم عمران خان نے کہ ’ہمارا ایک ہی مسئلہ ہے کشمیر کا اور وہ ہم بات چیت سے حل کر سکتے ہیں۔ میں نے نریندر مودی کو کہا کہ ہم یہ مسئلہ کیوں نہیں حل کر سکتے۔‘ ان کا کہنا تھا کہ آج جو کشمیر میں ہو رہا ہے یہ خطے نہیں انسانیت کا مسئلہ ہے۔ ’80 لاکھ لوگوں کے تمام انسانی حقوق ختم کرکے انھیں نو لاکھ فوج سے بند کیا ہوا ہے۔‘ عمران خان نے کہا کہ اس طرح کبھی امن نہیں ہوگا۔ اس وجہ سے ہمارے سارے تعلقات رک گئے ہیں۔ انھوں نے انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’سارے برصغیر کو آزاد کردیں، انصاف کریں۔ سرحد کھل جائے تو برصغیر میں خوشحالی آئے گی‘۔



ان کا کہنا تھا کہ اگر کشمیر کا مسئلہ حل ہوجاتا جو کہ حل حو جانا چائیے تھا تو یہ نفرتیں نہ ہوتیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جس طرح تنازعات حل کر کے فرانس اور جرمنی خوشحال ہوئے اسی طرح ہم کشمیر کے مسئلے کے بعد برصغیر میں بھی اسی طرح کی خوشحالی آئے گی۔ ’وہ دن دور نہیں ہے۔‘ ان کا کہنا تھا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں نے یہ دن آپ کے ساتھ منایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آپ کے دل میں کس طرح کے تاثرات ہو سکتے ہیں، جب ہم مدینہ جاتے ہیں۔



اس سے قبل انڈیا کے شہر گرداس پور میں ڈیرہ بابا نانک میں ایک تقریب کے دوران انڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کرتارپور راہداری کو حقیقت بنانے پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کرتارپور راہداری سے ہزاروں سکھ یاتری مستفید ہوں گے۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

افتتاح کرتار پور کرتار پورراہداری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر ہو گا : بھارتی سپریم کورٹ کا حکم
Next Article میلان کنڈیرا سے عدیلہ سلیمان تک۔۔وجاہت مسعود
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

گرودوارہ کرتارپور صاحب میں سیلابی پانی داخل، 18 یاتری سمیت 100 کے قریب افراد محصور

اگست 27, 2025

آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: اگر آج رام جی ہوتے!۔۔آمنہ مفتی

نومبر 10, 2019

”کرتار پور ایک سچا سودا؟“۔۔ہزارداستان/مستنصرحسین تارڑ

اکتوبر 27, 2019

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز مارچ 15, 2026
  • اسرائیل کی لبنان میں اسپتال پر بمباری؛ 12 ڈاکٹرز اور نرسیں جاں بحق مارچ 14, 2026
  • پچاسویں سالگرہ اور ایک خاموش صدمہ : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم مارچ 14, 2026
  • حکیم شہزاد المعروف لوہا پاڑ نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کر لی مارچ 14, 2026
  • بغداد میں امریکی سفارتخانے پر میزائل حملے کی اطلاعات مارچ 14, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.