Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, فروری 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسیں لہور سجائیے : وجاہت مسعود کا کالم
  • تہران : انسانی حقوق کی نوبل انعام یافتہ کارکن نرگس محمدی کو مزید ساڑھے سات سال قید کی سزا
  • ناصر ملک ایک ہمہ جہت شاعر و ادیب : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا بلاگ
  • گزران: ایک حسّاس روح کی سرگزشت : محمد عمران کا کتاب کالم
  • ندیم الرحمان : خدا کا دوست خدا کے حوالے :رضی الدین رضی کا اختصاریہ
  • ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : خوفزدہ بہار اور ہارا ہوا حوصلہ
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان
  • اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی، 169 زخمی
  • لاہور کی بسنت نے ملتان میں پتنگوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں : فی پتنگ ریٹ 1000 روپے
  • لندن: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی طبیعت انتہائی ناساز، اتوار سے ہسپتال میں زیرِ علاج
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد اچانک مستعفی ہو گئے
اہم خبریں

ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد اچانک مستعفی ہو گئے

ایڈیٹرفروری 24, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوالا لمپور : ملائیشیا کے 94 سالہ وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنا استعفی ملائیشیا کے بادشاہ کو بھجوا دیا ہے۔مہاتیر محمد کا استعفی ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یہ افواہیں گرم ہیں کہ وہ اپنے نامزد جانشین انور ابراہیم کے بغیر ایک نیا سیاسی اتحاد تشکیل دینے کا سوچ رہے ہیں۔ملائیشین وزیراعظم کے آفس کا کہنا ہے کہ مہاتیر محمد کا استعفی مقامی وقت کے مطابق ایک بجے ملائیشیا کے بادشاہ کو بھیجا گیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے بیان میں اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔
مہاتیر محمد سنہ 2018 میں ملائیشیا کے اس وقت کے وزیراعظم نجیب رزاق کو ہرا کر اقتدار میں آئے تھے۔ نجیب رزاق پر سرکاری فنڈ میں اربوں ڈالر کے غبن کے الزامات تھے۔
یہ واضح نہیں ہے کہ اگلے وزیراعظم کون ہوں گے اور آیا اب نئے انتخابات منعقد کروائے جائیں گے۔
بی بی سی کے جنوب مشرقی ایشیا کے نمائندے جوناتھن ہیڈ کہتے ہیں کہ مہاتیر محمد کا استعفی ملائیشیا میں جاری شدید سیاسی رسہ کشی کے بعد سامنے آیا ہے۔
مہاتیر محمد گذشتہ کئی دہائیوں سے ملائیشیا کی سیاست کے اہم کھلاڑی رہے ہیں۔ وہ سنہ 1981 سے سنہ 2003 تک ملک کے وزیر اعظم رہے۔ وہ طویل عرصے تک اقتدار میں رہنے والی سیاسی جماعت بی این کے حصہ تھے۔
انور ابراہیم مہاتیر محمد کے نائب وزیراعظم تھے مگر ان کے تعلقات سنہ 1998 میں اس وقت کشیدہ ہوئے جب لیڈرشپ کے جھگڑے پر انھیں (انور ابراہیم) معز ول کر دیا گیا۔
بعدازاں بدعنوانی اور لواطت (غیر فطری عمل) کے الزامات پر انور ابراہیم کو جیل بھیج دیا گیا۔ بڑے پیمانے پر ان الزامات کو سیاسی بنیادوں پر لگائے جانے والے الزامات کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
سنہ 2018 میں مہاتیر محمد نے ملائیشیا کو اس وقت حیرت زدہ کر دیا جب انھیں نے انور ابراہیم کے ساتھ اتحاد تشکیل دینے اور حزبِ اختلاف کے سیاسی اتحاد ’پاکاتان ہراپن‘ سے ہاتھ ملانے کا اعلان کیا۔
مہاتیر کا کہنا تھا کہ انھوں نے ایسا نجیب رزاق کی حکومت کو فارغ کرنے کے لیے کیا۔ نجیب کی حکومت کو بدعنوانی کے سکینڈل کا سامنا تھا۔
مہاتیر محمد اور انور ابراہیم کا سیاسی اتحاد جیت گیا اور اس کے بعد مہاتیر نے انور ابراہیم کو اپنا جانشین (نائب وزیراعظم) قرار دیتے ہوئے اقتدار وقت کے ساتھ ان کے ہاتھ دینے کا اعلان کیا۔
تاہم مہاتیر محمد نے بارہا پوچھے گئے اس سوال کا جواب کبھی نہیں دیا کہ وہ اقتدار اپنے نائب کو کب منتقل کریں گے۔ یہی وجہ تھی کہ حزب اختلاف کے اس اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں۔

( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

مستعفی ملائیشیا مہاتیر محمد
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ۔۔شتروگن سنہا کے ذریعے کشمیر ’فتح‘ کرنے کا منصوبہ
Next Article فائز عیسیٰ کیس: فروغ نسیم اور انور منصور کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا امکان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

برطانوی نائب وزیر اعظم ٹیکس چوری کے الزام کے بعد مستعفی : ڈیوڈ لیمی نے منصب سنبھال لیا

ستمبر 6, 2025

کوالالمپور:نیوزی لینڈ نے نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکت دے دی

جون 21, 2025

پی ٹی آئی پنجاب کے صدر حماد اظہر اور لاہور کے صدر چوہدری اصغر عہدوں سے مستعفی

اگست 15, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اسیں لہور سجائیے : وجاہت مسعود کا کالم فروری 9, 2026
  • تہران : انسانی حقوق کی نوبل انعام یافتہ کارکن نرگس محمدی کو مزید ساڑھے سات سال قید کی سزا فروری 9, 2026
  • ناصر ملک ایک ہمہ جہت شاعر و ادیب : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا بلاگ فروری 8, 2026
  • گزران: ایک حسّاس روح کی سرگزشت : محمد عمران کا کتاب کالم فروری 8, 2026
  • ندیم الرحمان : خدا کا دوست خدا کے حوالے :رضی الدین رضی کا اختصاریہ فروری 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.