Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کورونا : کھیل کے میدان ویران : آئی پی ایل سمیت کئی مقابلے منسوخ ، ٹیمیں واپس
اہم خبریں

کورونا : کھیل کے میدان ویران : آئی پی ایل سمیت کئی مقابلے منسوخ ، ٹیمیں واپس

ایڈیٹرمارچ 13, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
melborn cricket stadium corona
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان ( رپورٹ عمران عثمانی ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس نے کھیل کے میدان ویران کر دیئے ہیں پاکستان ، بنگلہ دیش ، بھارت ، انگلینڈ اور آسٹریلای میں اس حوالے سے ہنگامی اقدامات دیکھنے میں آئے ہیں ۔ پاکستان میں موجود انگلش کرکٹرز نے کورونا وائرس کے خوف سے جلد وطن واپسی پر غور شروع کردیا ہے ۔ پاکستان سپر لیگ ابھی مزید 10 دن تک جاری رہے گی لیکن انگلینڈ کے حاضر سروس کرکٹرز جیسن رائے، ایلکس ہیلز ، معین علی اور جیمز وینس سمیت تمام کھلاڑی وطن واپسی میں عجلت پسندی کا مظاہرہ کر رہے ہیں کراچی میں جمعہ سے شیڈول اگلے تمام میچ خالی گراؤ نڈ میں ہونے ہیں ۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ ونرز سمیت تمام 15 کرکٹرز ہفتہ کی دوپہر لندن واپس روانہ ہوسکتے ہیں۔
ادھر انگلش ٹیم کولمبو میں ٹیسٹ سیریز سے قبل دوسرا پریکٹس میچ کھیل رہی تھی کہ جمعہ کو انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے. اس طرح برطانوی کرکٹرز پہلی دستیاب فلائٹ سے کولمبو سے لندن روانہ ہونگے۔ ٹیسٹ سیریز 19 مارچ سے شروع ہونا تھی
اس سے قبل میڈیا میں دعوی کیا گیا تھا کہ دورہ جاری رہے گا اور میچ خالی گراونڈ میں ہونگے لیکن جمعہ کو ای سی بی نے کورونا وائرس کی سنجیدگی محسوس کرتے ہوئے وزارت خارجہ،سری لنکا میں برطانوی ہائی کمیشن سے مشاورت کے بعد باقاعدہ اعلان کر دیا۔ اس سے قبل آل راؤ نڈر بین سٹوکس کے زخمی ہوکر سیریز سے باہر ہونے کی تصدیق ہوئی تھی .
یاد رہے کہ” گردو پیش “نے 2 روز قبل بتا یا گیا تھا کہ میچز بند گراؤ نڈ زمیں کھیلنے کی بجائے منسوخ ہونے کے امکانات ہیں.
دوسری جانب کورونا وائرس کے سبب بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا گیا ہے ۔ بنگلادیش میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے پیش نظر ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے باعث تیسرے مرحلے کے تمام میچز منسوخ ہوگئے ہیں۔واضح رہے کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو 29 مارچ کو کراچی پہنچنا تھا، 30 اور 31 مارچ کو پریکٹس سیشن تھا جب کہ یکم اپریل کو واحد ایک روزہ میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جانا تھا۔اس کے بعد 2 تا 4 اپریل کو پھر ٹیم پریکٹس سیشن تھا اور 5 تا 9 اپریل آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل دوسرا میچ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا۔
خیال رہے کہ حکومت نے کورونا وائرس کے باعث پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں ہونے والے بقیہ تین میچز اور ایک پلے آف بھی بغیر شائقین کرانے کا اعلان کیا ہے۔
ادھر کورونا وائرس نے مشہور زمانہ بھارتی آئی پی ایل کو گھیر لیا.بھارتی کرکٹ بورڈ آخر کار اسے 2 ہفتے سے زائد وقت کیلئے ملتوی کرنے پر مجبور ہوگیا ہے۔اس طرح خالی اسٹیڈیمز میں ایونٹ کروانے کی تمام افواہیں بھی دم توڑ گئ ہیں. فیصلہ بھارتی بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے اہم اجلاس کے بعد کیا .جمعہ کو ہونے والی بیٹھک کے بعد مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس اور حکومتی ویزا پالیسی کے سبب 29 مارچ سے شروع ہونے والی آئی پی ایل 15 اپریل تک ملتوی کی جاتی ہے۔ فیصلے سے تمام 8 فرنچائزز کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے جن کا اجلاس ہفتہ 14 مارچ کو ہوگا اس میں اب دیگر معاملات پر غور ہوگا.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پی ایس ایل کراچی کرکٹ ۔کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسیفوکی شاعری ( 2 ) ۔۔ ماہ طلعت زاہدی
Next Article سیمی فائنلز سمیت پی ایس ایل کےشیڈول میں تبدیلی ۔۔ عمران عثمانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور

مئی 4, 2026

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 22, 2026
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم جولائی 22, 2026
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ جولائی 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 22, 2026
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.